کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کل لندن میں ایک بندہ ٹاور بریج پے چڑھکر خود کشُی کرنے جارہا تھا :lol: مگر پولیس نے اسُے مرنے بھی نا دیا ۔۔ وہ ٹاور کے سب سے اُوپری حصے پے چڑھکر پانی میں کوُد کر جان دینے کو تھا کہ ریسکیو پہنچ گئی ۔ دریا میں بھی بوٹس، شیپ میں ہر طرف پولیس چکر کاٹنے لگی کہ اگر کودا تو اسے بروقت بچا لیا جائے ۔ بریج پے بھی پولیس ہی پولیس رہی ۔ ساری دنیا اکھٹی ہوگئی اللہ جانے بیوی سے گھبرا کے مرنے جارہا تھا کہ محبوبہ سے دلبرداشتہ ہوکر کوُدنے جارہا تھا :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، اس دفعہ تو پولیس نے بچا لیا، اگلی دفعہ سوچ سمجھ کر یہ حرکت کرے گا اور کامیاب ہو جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں، اس دفعہ تو پولیس نے بچا لیا، اگلی دفعہ سوچ سمجھ کر یہ حرکت کرے گا اور کامیاب ہو جائے گا۔

میرا بڑا دل تھا میرے دیکھتے ہوئے ہی دریا میں کودے میں کودتے ہوئے دیکنا چاہتی تھی کہ کیسا لگتا ہے :chatterbox: مگر وہ بھی بس وہی جم کے کھڑا رہا ۔۔ :(
 

زین

لائبریرین
اصل میں اس کا دل خودکشی کرنے کو نہیں چاہتا تھا ۔ ویسے بھی خودکشی کرنا بزدلوں کا کام ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہوا کہ وہ ڈرامہ کر رہا تھا، لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہو گا۔

اب پولیس والے اس کی خاطر تواضح کریں گے کہ نہیں؟
 

زین

لائبریرین
ڈرامہ ہی لگتا ہے نہیں تو کسی دوسری عمارت کی چھت سے نیچے چھلانک لگادیتا
 

سویدا

محفلین
وعلیکم السلام
میرا نام فواد ہے ، کراچی کا باسی ہوں ، پڑھنے پڑھانے سے تعلق ہے ، کتب بینی ، خطاطی ، اردو ادب سے زیادہ شغف ہے

اور کیا تعارف بتاوں میری سمجھ نہیں‌آرہا ، آپ ایسا کریں کوئی سوال نامہ مرتب کریں‌اس کے ذریعے پورا تعارف آپ کے سامنے آجائے گا

ویسے یہ مت سمجھیے گا کہ مجھے انٹرویو دینے کا شوق ہے بلکہ آپ نے تعارف کا کہا تو سوچا کیا تعارف کراوں

ایک گم نام مسافر کا کوئی تعارف نہیں‌ہوسکتا منزل سے پہلے وہ ہر پلیٹ فارم پر اجنبی ہی ہوتا ہے ،
 

تیشہ

محفلین
ڈرامہ ہی لگتا ہے نہیں تو کسی دوسری عمارت کی چھت سے نیچے چھلانک لگادیتا


میرے خیال میں بچارہ اُوکھا سوکھا ہوکر اُوپر مرنے کو ہی چڑھا تھا :chatterbox: مگر اتنی دیر میں وہاں پولیس پہنچ آئی کسی نے کال کی ہوگی ۔ اب جس بریج پے وہ جما ہوا تھا وہاں سے وہ پولیس کو اپنے قریب آنے نہیں دے رہا تھا اور جو پولیس تھی وہ بھی ڈر کے دور کھڑے رہے کہ اگر ہم بریج کو جاتے ہیں تو کیا پتا یہ خود کو دریا میں پھینک دے ۔ اور پولیس نے بھی بریج سائیڈوں سے گھیرلیا ۔ ۔اور کچھ پولیں دریا میں چکر کاٹنے لگ گئی کہ آؤ گے تو آخر ادھر ِ ہی کو ۔۔ تبھی وہ چھلانگ لگانے سے رہ گیا کہ ادھر بھی پولیس ۔۔ نیچے بھی پولیس ،، کوُد بھی جاتا دریا میں تو جاتا کدھر ۔۔ادھر وہ چھلانگ لگاتا ادھر ریسیکیو والوں نے اسے نکال باہر کرنا تھا ۔ ۔۔
اس سے اچھا ہے گھر بیٹھ کر آرام سے ہلکا پھلکا سا زہر کھا لیتا :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top