فرخ
محفلین
السلام و علیکم
اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد صارفین سے انکی کمپنی کے بارے میںانکے تجرے میںآنے والے مشاھدات حاصل کرنا ہے۔ اس سلسلے میںاس تھریڈ کے ساتھ ایک رائے شماری کا سلسلہ بھی منسلک ہے۔
پاکستان میں اب بہت کم لوگ ایسے ہیں جو موبائل فون استعمال نہیںکرتے اور اب یہ سوال اکثر لوگوںکے ذھنوں میں اُبھرتا ہے کہ کونسی موبائل سروس اچھی جا رہی ہے۔ پاکستان میں اب مندرجہ ذیل موبائل کمپنیاں کام کر رہی ہیں:
آپ ساتھیوںسے درخواست ہے کہ رائے شماری کے ذریعے ہمیںبھی آگاہ کریںکہ آپ کے مشاہدے میں کونسی موبائل کمپنی زیادہ اچھی جا رہی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اس سلسلے میںمندرجہ ذیل پوائنٹ مد نظر رکھتے ہوئے اپنی پوسٹ کے ذریعے اپنے تجربات سے بھی آگاہ کریں:
اور اسکے علاوہ اگر کچھ اور آپ شئیر کرنا چاہیں تو یہ ہم سب کے علم میںبھی اٍضافہ ہوگا اور پڑھنے والوں کو بھی انتخاب کرنے میںآسانی ہوگی۔
آپ کی پوسٹوں کا انتظار رہیگا۔
			
- یوفون
- وارد
- زونگ
- ٹیلی نار
- موبی لنک
آپ ساتھیوںسے درخواست ہے کہ رائے شماری کے ذریعے ہمیںبھی آگاہ کریںکہ آپ کے مشاہدے میں کونسی موبائل کمپنی زیادہ اچھی جا رہی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اس سلسلے میںمندرجہ ذیل پوائنٹ مد نظر رکھتے ہوئے اپنی پوسٹ کے ذریعے اپنے تجربات سے بھی آگاہ کریں:
- موبائل پیکنجز پوسٹ پیڈ یا پری پیڈ اور ان میںکال چارجز
- سہولیات مثلا ایس ایم ایس
- کمپنی کے سپورٹ اور امدادی کال سینٹر کی راہنمائی وغیرہ
اور اسکے علاوہ اگر کچھ اور آپ شئیر کرنا چاہیں تو یہ ہم سب کے علم میںبھی اٍضافہ ہوگا اور پڑھنے والوں کو بھی انتخاب کرنے میںآسانی ہوگی۔
آپ کی پوسٹوں کا انتظار رہیگا۔
 
		 اور کیونکہ  ان کے ساتھ روزانہ ہی فون پر رابطے کا حکم تھا
 اور کیونکہ  ان کے ساتھ روزانہ ہی فون پر رابطے کا حکم تھا تو صرف ڈھائی ماہ کے اندر میراان پاکستانی فون کمپنیوں کو استعمال نہ کرتے ہوئے بھی ''اچھا خاصا" تجربہ ہوا۔ اس تجربے اور وزیرداخلہ کے تجربے کی بنیاد پر میرے مطابق  سب سےمقبول اور اچھی سروس جاز(موبی لنک) کی ہے۔
 تو صرف ڈھائی ماہ کے اندر میراان پاکستانی فون کمپنیوں کو استعمال نہ کرتے ہوئے بھی ''اچھا خاصا" تجربہ ہوا۔ اس تجربے اور وزیرداخلہ کے تجربے کی بنیاد پر میرے مطابق  سب سےمقبول اور اچھی سروس جاز(موبی لنک) کی ہے۔ 
 
		 جو سروس میرا بھائی زین بولے گا وہی ٹھیک ہی ہو گی