مجھ نامانی کو کس نے مس کرنا ہے اور تم سے تو بلکل بھی امید نہیں مجھے![]()
کوئی جِن سر پر سوار ہو گیا تھا یا میٹر گھوم گیا تھا؟
میں عبداللہ محمد کو مس کر رھا ھوں،شاید ناراض ھیں مجھ سے جو بات نہیں کر رھے
وع ھونے سے پہلے ٹیلی فون کی تار کاٹ رھے ھیں ۔ یہ ماظق بھائی ہی کچھ کہہ رہے ہیں۔
کہاں سوال لکھا ہے مناطق بھائی نے؟؟؟؟؟؟![]()
شگفتہ میں آپکو مس کررہی ہوں اور آج حجاب سے معلوم پڑا کہ آپ بہت یاد کررہی تھیں
میں میسنجر پے ہوں اگر آپ آن لائن ہیں تو بیل دے کر بلالیں ۔
ورنہ کچھ دیر بعد میں سونے اٹھ جاؤں گی ۔
![]()
، اس وقت تو آپ سو رہی ہوں گی ۔ پرسوں ہماری بات ہو رہی تھی میری اور حجاب کی مجھے دو دن آف تھے تو سوچا تھا ملاقات رکھیں گے لیکن اتفاق سے کوئی بھی موجود نہیں تھا پھر کل کا دن تقریبا گھر سے باہر گذر گیا اور آج مہمان آ رہے ہیں ، اب کام جو جو کر سکتی ہوں یہاں وہ دیکھ رہی ہوں ۔ بہت دن سے دل چاہ رہا ہے ایک ہی بار زندگی بھر کی تمام گپ شپ کر لوں پھر آرام سے بیٹھ کر سارے کام مکمل کر کے سکون کی زندگی ہو اور بس

السلام علیکم
تھینکس بوچھی آپ بھی یاد کر رہی تھیں، اس وقت تو آپ سو رہی ہوں گی ۔ پرسوں ہماری بات ہو رہی تھی میری اور حجاب کی مجھے دو دن آف تھے تو سوچا تھا ملاقات رکھیں گے لیکن اتفاق سے کوئی بھی موجود نہیں تھا پھر کل کا دن تقریبا گھر سے باہر گذر گیا اور آج مہمان آ رہے ہیں ، اب کام جو جو کر سکتی ہوں یہاں وہ دیکھ رہی ہوں ۔ بہت دن سے دل چاہ رہا ہے ایک ہی بار زندگی بھر کی تمام گپ شپ کر لوں پھر آرام سے بیٹھ کر سارے کام مکمل کر کے سکون کی زندگی ہو اور بس
![]()
![]()
آئیندہ بھی سیٹرڈے رات ، یا سنڈے رات کو جب آیا کریں تو جیسے آج بیل کرکے بلالیا نیکس بھی بلا لیا کریں ۔۔ورنہ میں جب بھی کبھی جاتی ہوں کوئی بھی آن لائن نہیں ہوتا ٹائمنگ ڈفرنٹ ہوتے ہیں ۔