چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

شمشاد

لائبریرین
یونس خان لگتا ہے عمر گل کو اپنا اعتماد بحال کرنے کا موقع دے رہا ہے اور عمر گل ہے کہ مان ہی نہیں رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل چھ اوور میں 55 اسکور دے چکا ہے۔ ابھی تک پاکستان کے لیے سب سے مہنگا باولر ثابت ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رانیا تو اچھا خاصا خطرہ ثابت ہو رہا ہے پاکستان کے لیے۔
ملک کو 4، 4 پھر 6 دے مارا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ پل پل کروٹ بدل رہا ہے۔ معلوم ہی نہیں ہو رہا کہ کس ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط ہے۔
 
Top