چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

شمشاد

لائبریرین
آج عمر گل کا دن نہیں ہے۔ قسمت اس کا ساتھ نہیں دے رہی۔
3 اوور میں 31 اسکور دیئے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
ڈرایوڈ اور دھونی کی وکٹ باقی ہے ۔ یہ دونوں 200 رنز تک آوٹ ہوگئے تو پاکستان میچ جیت سکتا ہے۔ وکٹ بہت اچھی ہے بیٹنگ کے لئے۔ اسی وکٹ پر سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف 319 رنز بنائے تھے پہلے میچ میں
 
Top