چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھے بھئی جو رانیا کو آؤٹ کر دیا۔ یہ تو خطرہ ثابت ہو رہا تھا۔
اب پاکستان کی میچ پر گرفت قدرے مضبوط ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی ایک اور وکٹ گرنے سے پاکستان کی میچ پر گرفت اور مضبوط ہو گئی ہے۔
66 گیندوں پر 83 اسکور کی ضرورت ہے انڈیا کو، جسے روکنا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی ڈریوڈ بھی گیا۔ اب تو پاکستان کو یہی دباؤ برقرار رکھنے میں‌کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کا بہت اچھا اوور
43 اوور کے اختتام پر 241 اسکور، سات کھلاڑی آؤٹ
85۔8 کی اوسط چاہیے انڈیا کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
248 پر سب کے سب آؤٹ
مبارک ہو پاکستان کی ٹیم جیت گئی۔
یونس خان کا کہا پورا ہوا کہ فٹ ہو کر انڈیا کے خلاف کھیلوں اور جیتوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملک اور یوسف کی محنت آخر کار پھل لائی کہ انڈیا کو اتنا بڑا ہدف دیا۔
باولر گو کے اتنے کامیاب نہیں ہوئے جتنا کہ ہونا چاہیے تھا۔ پھر بھی spinner کو اس کا بہت کریڈٹ جاتا ہے۔
 
Top