حجاب
محفلین
محفل کی سالگرہ کا ہفتہء پکوان شروع ہو چکا ہے ، ماوراء نے مجھ سے فرمائش کی تھی کہ ہفتہء کچن کے لیئے کچھ سوچو
اس تھریڈ میں 1 سے 100 تک کے نمبر ہیں آپ سب کے لیئے ۔۔ ہر نمبر پر ایک سوال ہے ۔۔ جس نمبر کو آپ سلیکٹ کریں گے اُس پر جو سوال ہوگا وہ شرط آپ سب کو پوری کرنی پڑے گی
 
				 
 
		 
 
		
 ۔۔۔ ذرا کان میں بتا دینا پہلے ہی کہ کیا شرط ہوگی ۔۔
۔۔۔ ذرا کان میں بتا دینا پہلے ہی کہ کیا شرط ہوگی ۔۔ 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		