ثمینہ معیز
محفلین
یہ تعارف کو جنگ میں پہلی بار بدلتے دیکھا اتنی کڑواہٹ مجھے آج تک کسی تعارفی دھاگے میں نہیں ملی اس کو میں کیا سمجھوں کیا نام دوں؟![]()
عبداللہ بھائی آپکا بھی شکریہ ، معذرت چاہتی ہوں آپ کا شکریہ ادا نہ کر پائی
ّ
یہ تعارف کو جنگ میں پہلی بار بدلتے دیکھا اتنی کڑواہٹ مجھے آج تک کسی تعارفی دھاگے میں نہیں ملی اس کو میں کیا سمجھوں کیا نام دوں؟![]()
جناب م۔م۔مغل، عین عین، شمشاد، طالوت، نایاب، اور دیگر تمام اصحاب کا تہہ دل سے شکریہ

) آپ بے دھڑک میرا نام لے سکتی ہیں۔ کوئی حجاب نہیں، بس یہ جناب وناب کے دائرے میں قید نہ کریں۔ مالک و مولیٰ آپ کو سلامت رکھے شاد با د رہیں، جیتی رہیں۔اپن کی طرف سے بھی شکریہ

صرف 29 سال۔ بچونگڑے؟ واہ۔۔
حیراں ہوں دل کو روئوںکہ پیٹوں "مغل" کو میں![]()
آپ کہیں دوسری شادی کا اپلائی تو نہیں کرنے جا رہے مغل بھائی![]()

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
"میری چھوٹی بہن کے لئے سب سے دعا کی درخواست ہے جو کینسر کی مریضہ ہے آجکل اس کی حالت بہت زیادہ خراب ہے تمام خواتین و حضرات سے دعا کی اپیل ہے"