arifkarim
معطل
مغرب کا دھیان اتنے حقیر مسائل میں ہرگز نہیں۔ وہاں ذرات کی ماہیت پر تحقیق ہو رہی ہے اسراع گر بن رہے ہیں انسانی جین میں سے معلومات اخذ کرنے پر تحقیق ہو رہی ہے۔تمام ہومیو پیتھک بھی حرام ہیں ان میں 90 فیصد سے بھی زیادہ الکوحل شامل ہوتی ہے۔ شادی بیاہ پر دعوتوں میں جو سپرٹ لیمپ رکھے جاتے ہیں ان میں بھی یہی شامل ہوتی ہے۔
مغرب کا دھیان شاید حرمت خنزیر کی طرف نہ ہو۔ لیکن وہ اسکے گوشت / چربی کے مضر اثرات سے اچھی طرح واقف ہیں۔ سور کے گوشت میں کیڑے پڑنا ایک عام فیکٹ ہے۔
ہومیوپیتھک حرام کہاں سے ہو گئی؟ اسمیں جو الکحل ہے وہ دوائی کے طور استعمال ہوتا ہے۔ اور اسلام میں دوا کے طور شراب انتہائی تھوڑی مقدار میں لی جا سکتی ہے۔
۔ ویسے پاکستانی قانون کی رو سے جب سور کے شامل اجزا والی اشیاء نہیں لا سکتے تو ہمارے پاس اس سرٹیفیکیٹ کو تسلیم کرنے کے علاوہ چارہ کیا ہے ؟
ارے بھائی ان کے لئے حلال و حرام مخصوص نہیںہیں۔ کل کو آپ کہو گے کہ مرغے کا چار سے زیادہ مرغیوں سے نکاح حرام ہے
اور پھر مرغوں کو سنگسار کرنے والے فتاوٰی آنے لگ پڑیں گے۔ ویسے کیا منظر ہوگا، اہل ایمان مرغوں کو سنگسار کریں گے، مرغیوں کو برقعہ پہنائیں گے وغیرہا ماشاء اللہ۔