کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کیسے ہیں؟ برخوردار کا کیا حال ہے؟ کون سی کلاس میں پڑھ رہا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
دیکھیں‌ کون جیتا ہے۔
پاکستان والے میں تو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ پاکستانی ٹیم کے لیے بہت اہم ہے۔ نہیں تو آگے کھیلنے کا چانس نہیں رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کہاں ہو بھئی، ادھر تمہاری 33ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے اور تم ادھر گھوم رہے ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ رہے جناب امین فہیم مخدوم صاحب۔
22nlook1.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top