کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم


کیسے ہیں سب لوگ آج میرا میتھ کا پیپر تھا بہت اچھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔:):)

اب میتھ سے تو جان چھٹ گئی ہے اس لئے یہاں آئی ہوں:grin:

چلو اچھا ہوا کہ پرچہ اچھا ہو گیا۔

ویسے حساب سے اتنی بیزاری کیوں؟ یہ تو بہت ہی دلچسپ مضمون ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
اس لئے کہ یہ انجئرینگ میتھ ہے جو کہ بہت ہی مشکل ہے:yawn:

یہاں 3 گھٹے سے لائٹ گئی ہوئی ہے دعا کریں جلدی آجائے:(
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم اسلام !

جیہ بہن کیسی ہیں ؟

اور یہ غریب والا کیا چکر ہے ؟

مع السلام

شکریہ علی بھائی۔ میں ٹھیک ہوں بس کبھی کبھی خود ترسی کی شکار بن جاتی ہوں

و علیکم السلام

کیسی ہو اور گبین کیسا ہے؟
شمشاد بھائی میں فرسٹ کلاس اور گبین بھی۔۔۔۔۔ بس اس نے رات بھر سونے نہ دیا۔ اس کو نیند نہیں آ رہی تھی ۔ رات 2 بجے جاکر سو گیا تو صبح 9 تک سوتا ہی رہا
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، یہ فہیم کو بھی کیا کیا باتیں یاد آ رہی ہیں، اوپر سے دستخط میں بھی بچپن کی پرانی یادیں لکھ رکھا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو گانا سن لیا تھا آج۔
تو زبان پر آگیا یہاں لکھتے ہوئے
تو یہی لکھ مارا۔


باقی دستخط میں تو وہ بلاگ پر ایک پوسٹ‌ لکھی تھی اسی نام سے تو اس کا لنک یہاں لا مارا تھا۔



آپ سنائیں شمشاد بھائی آپ کی طرف موسم کی کیا صورت حال ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات تھی۔ میں سمجھا کہ بچپن کی یادیں یہاں لکھ رہے ہیں۔

موسم گرما گرم یعنی کہ سخت گرم، 24 گھنٹے اے سی سروس
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام ذاکر بھائی آپ کیسے ہیں؟

اور فہیم بھیا آپ کہاں غائب ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top