کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
نظر لگ جائے گی یہ تو نہیں کہا تھا ویسے بھی آپ کالا ٹیکہ لگا لیا کرو باہر جاتے وقت
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ساجد بھائی۔

فہیم یہ تھوڑا ہی کہا تھا کہ امین فہیم مخدوم کی تصویر لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی کیوں بی جمالو والا کردار ادا کر رہی ہو۔

میں تو فہیم بھائی سے ایک بات پوچھی ہے اور بس۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملائکہ کے تو آج سے امتحان شروع ہیں۔

زینب مکھی بنی دیوار سے چپکی ہوئی ہے۔

یہ ذرا خوشی کو دیکھنا اسے کیا ہوا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کب شکایت لگائی میں تو صرف خوش ہوئی تھی ڈانٹ پڑنے پہ

یہ تو اور بھی زیادہ غلط بات ہے کہ کسی کو ڈانٹ پڑے اور تمہارے دانت نکلیں۔ بجائے اس کے کہ اس سے اظہار ہمدردی کیا جائے یا ظلم کرنے والے کو ظلم کرنے سے روکا جائے۔
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم


کیسے ہیں سب لوگ آج میرا میتھ کا پیپر تھا بہت اچھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔:):)

اب میتھ سے تو جان چھٹ گئی ہے اس لئے یہاں آئی ہوں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top