قیصرانی
لائبریرین
یہ سلسلہ صحیح بخاری کی آمد سے تک بے شک لے جائیں۔
ویسے اگر عورت اتنی ہی ناقص العقل اور ناقص الدین اور ناقص الوغیرہ وغیرہ ہے تو اللہ پاک کا یہ ارشاد کس کے لئے ہے کہ ہر چیز کو احسن التقویم پر پیدا کیا گیا ہے؟
ویسے مجھے حیرت ہے کہ یہ احادیث امام ابو حنیفہ نے کیوں نہ دیکھیں کہ وہ حنیفہ کے ابو یعنی بیٹی کے حوالے سے یعنی ناقص العقل، ناقص الدین اور ناقص الوغیرہ وغیرہ کے نام سے جانے جاتے ہیں؟

مجھے اتفاق ہے آپکی بات سے ۔۔۔ یہ فرسودہ ، صدیوں پرانی ہیں ۔۔میں تو کبھی نہیں مانوں ۔۔ نیور ۔۔۔
باوجود اسکے مجھے آپکی بات سے اختلاف بھی ہے 
بندہ ان سے پوچھے آپ لوگوں کو کوئی اور کام نہیں جہاں کوئی عورت کی ناقص عقلی کی بات شروع اور کچھ بچارے کہیں سے حدیث لا لا کر یہ لمبے لمبے لیکیچرز لکھے جارہے ہیں