کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

فخرنوید

محفلین
up13.gif
 
ساجد

محفلین
لیکن کرزئی تو اب طالبان سے مذاکرات کرنے والا ہے ، امریکہ کی مخالفت کرتے ہوئے۔ شاید حکومتی رسائی بڑھانے کے لئیے ہی طالبان سے بات کرنا چاہ رہا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
لیکن کرزئی تو اب طالبان سے مذاکرات کرنے والا ہے ، امریکہ کی مخالفت کرتے ہوئے۔ شاید حکومتی رسائی بڑھانے کے لئیے ہی طالبان سے بات کرنا چاہ رہا ہے۔

ساجد بھائی ۔۔۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ اس پریمی جوڑے کا تعلق کسی بھی طور ، کرزئی سے نہیں تھا ۔ ;)
 
مغزل

محفلین
نہ صاحب کھلے عام بوس و کنار کی اجاز ت ہونی چاہیے ، ساحلِ سمندر پر مختصر جامے میں دھوپ تاپنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔۔ کیو ں فرحان صاحب یہ تو اسلام دشمنی ہے نا۔؟
 
فرخ

محفلین
نہ صاحب کھلے عام بوس و کنار کی اجاز ت ہونی چاہیے ، ساحلِ سمندر پر مختصر جامے میں دھوپ تاپنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔۔ کیو ں فرحان صاحب یہ تو اسلام دشمنی ہے نا۔؟

ویسے افغانسستان میں ساحل سمند ر ہے؟
وہاں‌تو ساحلِ دریا بھی مشکل سے ملتا ہے

:yawn:
 
مغزل

محفلین
جناب میں نے کلیت میں بات کی ہے ، اگر آپ کہتے ہیں افغانستان کا مسئلہ ہے تو ۔ٹھیک ہے ۔ ویسے میرے مخاطب فرحان دانش ہیں۔ آپ نہیں
 
تیلے شاہ

محفلین
بے وقوف لوگ تھے ارے سیدھے سیھدے مولوی کے پاس چلے جاتے اور وہ نکاح کرادیتا طالبان نے تو شادی کو بہت آسان کردیا ہے
نہ نوکری کا پوچھتے ہیں نہ تنخواہ کا اور نہ ہی کو جہیز
میاں بیوی راضی ۔۔۔۔۔اللہ اللہ تے خیر سلا
 
سیدہ شگفتہ

مرد اگر بے روزگار ہو اور کمانے کا نام بھی نہ لیتا ہو تو کیا پھر بھی شادی کروا دیتے ہیں ؟ یا اس کے کمانے کے لیے کچھ بند و بست کیا جاتا ہے یا اسے پہلے کمائی کی جانب متوجہ کیا جاتا ہے یا نہیں ؟
 
تیلے شاہ

محفلین
نہ جی نہ کوئی خاص قید و بند نہیں ہے
نوکری شوکری کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔البتہ چھوکری ضرور مسئلہ ہے(مذاقاً)
دیکھیں جی اگر دونوں بندے راضی ہیں تو ٹھیک ہے شادی ہوسکتی ہے
لیکن اگر لڑکی چاہے کے بندے کے پاس پیسے ہوں تو وہ انکار کرسکتی ہے۔۔۔لیکن اگر نوکری کو دیکھنا ہوتا تو اس کے ساتھ فرار کیوں ہوتی
 
تیلے شاہ

محفلین

مرد اگر بے روزگار ہو اور کمانے کا نام بھی نہ لیتا ہو تو کیا پھر بھی شادی کروا دیتے ہیں ؟ یا اس کے کمانے کے لیے کچھ بند و بست کیا جاتا ہے یا اسے پہلے کمائی کی جانب متوجہ کیا جاتا ہے یا نہیں ؟

ویسے آجکل طالبان بھی 10000 ماہانہ دیتے ہیں
:battingeyelashes:
 
ابو کاشان

محفلین
اس خبر کی سچائی کا کوئی ثبوت ہے۔ یا برطانیہ سے آئی ہر خبر سچ مان لی جائے۔ کوئی تصویر کوئی ویڈیو۔۔ کچھ ہے؟
 
تیلے شاہ

محفلین
ویسے اگر ہے تو بتائیں شرم نہ کریں میری پہچان ہیں میں دو چار کمانڈر
آپکو کوئی دفتری جاب لگوادیں گے ۔۔۔۔۔ :)
بی بی سی پر ایک خبر آئی تھی کے 10،000 روپے ماہانہ پلس گھر بار کی حفاظت اور دوران ڈیوٹی روٹی پانی فری
 
اور ہمارے لئے انتہائی بے چینی سے اُس گھڑی کا انتظارہے جب صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری صاحب بمعہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی خان اور وفاقی وزراء خصوصاً رحمان ملک اور گورنر پنجاب سلمان تاثیر صاحبان کے ہمراہ مالا کنڈ مکمل شرعی حلیہ اور ادب آداب اختیار کرنے کے بعد تشریف لے جاکر تحریک نفاذ شریعت محمدی کے اجتماع سے خطاب کریں۔ فوزیہ وہاب اور شیری رحمان ہمراہ جانے سے گریز کریں کہ مزید لرزہ دینے والی ویڈیو دیکھنے کی قوم میں تاب نہیں!!۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بی بی سی پر ایک خبر آئی تھی کے 10،000 روپے ماہانہ پلس گھر بار کی حفاظت اور دوران ڈیوٹی روٹی پانی فری

جواب کے لیے شکریہ ۔ ۔ ۔ دراصل بہت سے سنجیدہ نام اس بات کا بہت شد و مد سے ذکر کرتے ہیں کہ ان لوگوں کے پاس روپیہ دولت کچھ نہیں ہے اور یہ صرف مجبور و معصوم لوگ ہیں اور صرف یہی اسلام کے حقیقی حفاظت کرنے والے :confused:

اب سوال یہ ہے کہ اگر ا س خبر میں سچائی ہے تو پھر اس تمام دولت کا منبع کیا ہے اور پس پردہ کون ان کے ہاتھ محفوظ کرنے والے ہیں ؟
 
عوام میری بہن۔۔۔۔۔اب یہ مت پوچھنا کس ملک کی۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top