کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

شمشاد

لائبریرین
ارے شاہ جی ابھی تو ٹھیک سے بیٹھی بھی نہ ہوں گی، کہ واپس بھی آ رہی ہیں۔ یہ کیا، اتنی جلدی کیوں؟
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ کیسی ہیں آپ؟ مصروفیات کچھ زیادہ ہی لگ رہی ہیں


السلام علیکم شمشاد بھائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top