کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔چلو جی آب سارے یہاں آو۔۔۔۔۔یہ لڑی پہلی بار میرے ہاتھ سے کھلی ہے سب سے پہلے شمشاد بھائی آیئن
 

زینب

محفلین
یہاں چکر مارنے والوں کو ہم وہ چکر دیتے ہیں کہ وہ اپنے چکر بھول کر ہمارے چکروں میں آجاتے ہیں
 

زینب

محفلین
فکر نہ کرو۔
احمق لوگ کبھی سیانوں کے چکروں میں نہیں آتے:grin:


یہ تو ہے سیانوں کی باتیں احمقوًکے پلے نہین پڑتیں:grin:

آنکھوں کا اندھا، عقل کا اندھا تو یسنا تھا۔
یہ ساون کے اندھے کون سی قسم کے ہوتے ہیں:rolleyes:

یہ تمہاری خاص تمہارے کیس میں استعمال کیا گیا لفظ ہے:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو ہے سیانوں کی باتیں احمقوًکے پلے نہین پڑتیں:grin:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
لگتا ہے تم اس کو دل پر لے گئی ہو۔
بری بات ہے:)



یہ تمہاری خاص تمہارے کیس میں استعمال کیا گیا لفظ ہے:rollingonthefloor:

اوئے ہوئے۔
ہم اتنے خاص کب ہوگئے کہ ہمارے لیے الفاظ‌بھی نئے ایجاد ہونے لگے:rolleyes:
ویسے کہیں میری دیکھا دیکھی تم بھی کوئی نئی زبان ایجاد کرنے کے چکر میں تو نہیں ہو;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top