کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

شمشاد

لائبریرین
تو اسے اٹھائیں، کیا ہر وقت سویا ہی رہتا ہے۔ ویسے سوئے ہوئے بچوں کی بھی فوٹو بہت اچھی آتی ہے۔
 

زینب

محفلین
اوہ جیہ پہن جی یہ عبداللہ بھانجے کی نہیں عبداللہ بھائی کی بات ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top