علی ذاکر
محفلین
نانی اماں کہنے کے متعلق کیا خیال ہے؟
پر شمشاد بھائ یہ کچھ زیادہ ہی مہذب نہیںہو جائے گا: grin: ؟
ماسلام
نانی اماں کہنے کے متعلق کیا خیال ہے؟
او ہاں۔۔پھر صحیح ہے، میں نے ٹھیک سے پڑھا ہی نہیں۔![]()
اور فہیم کا ہے '' صیح ''![]()
پر شمشاد بھائ یہ کچھ زیادہ ہی مہذب نہیںہو جائے گا: Grin: ؟
ماسلام
مغل، ملائکہ ، آپ دونوں کا جواب درست ہے ، جاتے وقت اپنا انعام واٹر کولر لیتے جائیے گا۔۔
وسلام
چینی ڈنر سیٹ چلے گا ؟ بھئی اتنے آسان سے سوال کا اس اچھا سےاور کیا انعام ہو سکتا ہے۔۔
وسلام
آپ مجھے فاطمہ سے بچا لیں![]()
اچھا موقعہ ہے میں انہیں کچھ نہیں کہتی پر آپ کو انعام مجھے دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مشکل ہے ، کہ میں خودخطرے میں ہوں ۔۔
وسلام
کون سا سوال تھا اور جواب کیا تھا، کچھ مجھے بھی تو معلوم ہو۔ ہو سکتا ہے واٹر کولر کی ٹونٹی میں جیت لوں۔