سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
شکریہ اسد بھائی ، ایک چھوٹا سا فرق ہے دونوں میں ، اس کی مثال اس طرح کہ کسی رکن کے پاس اصل کتاب / نسخہ موجود ہے تاہم ان کے لیے ممکن نہ ہو کہ وہ اس کا اسکین بھی فراہم کر سکیں تو ایسی صورت میں وہ اس نسخہ / اصل متن کو کسی دوسرے رکن کے پاس بھیج سکتے ہیں متعلقہ متن کا اسکین فراہم کرنے کے لیے ۔

اور اگر شگفتہ آپی کو کہہ رہے ہیں تو پھر آپ کی خبر وہی آ کر لے لے گی
ویسے ٹھیک ہے خبر تو میں لوں گی ذرا سب کی اچھی طرح سے ۔ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ نام بھیج رہے ہیں یا نہیں ۔ ۔ ۔ میں کب سے کہا ہوا ہے آپ کو ۔ ایک تو یہ ایرر کچھ نہیں کرنے دیتا ۔ خرم ایک تو نام جلدی سے مجھے بتائیں کہ کل کتنے نام ہیں اور کون کون سے ہیں ۔ دوسری بات یہ کہ اسمٰعیل میرٹھی کی کتاب کا ربط آپ کے پاس کھل رہا ہے تو اس کی بھی تصدیق کر دیں ۔ میں چاہ رہی تھی کہ اس پر ٹیم ورک آپ کروائیں ۔ اگر نہیں کھل رہا تو بھی مطلع کر دیں ۔