آج کا شعر - 3

محمد وارث

لائبریرین
اگر پہنچنا ہے حدِّ کمال کے آگے
تو سر کبھی نہ جھکانا، محال کے آگے

عدم پہ اتنا نہ ڈھاؤ ستم، پری زادو
تمھیں بھی جانا ہے کل، ذوالجلال کے آگے

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top