آج کا شعر - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
میں نہیں کہتا کہ تم ایسا کرو ویسا کرو
ان (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی صورت آئینہ ہے ، آئینہ دیکھا کرو
 

literature

محفلین
ایک شعر - منیر نیازی

اس سمت چلو تم بھی اے بھٹکے ہوئے لوگو
جس سمت یہ ویراں سی چپ چاپ سڑک جائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top