اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

شمشاد

لائبریرین
اگر کوئی سیکھنے والی بات ہو تو ضرور سیکھنی چاہیے، سیکھانے والا کوئی بھی ہو۔ چاہے محب ہو یا ماورا
 

شمشاد

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں نہیں مان سکتا، وہ تو استادوں کے بھی استاد ہیں۔

:lol: مگر کس کام کے استاد ؟ یہ بھی تو بتانا تھا نہ ۔ :?

اردو میں پتہ نہیں کیا کہتے ہیں، البتہ انگریزی میں Look busy do nothing کہتے ہیں۔
مصروفِ بے مصرف
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ :p lol
~~


پھر کس کے رپلے پر مزہ آیا ؟ :p :wink:

~~
ویسے تو ابھی میں نے رپلے نہیں کیا۔ لیکن مجھے اپنا رپلے سب سے مزے کا لگ رہا ہے۔ مجھے کیا سب کو لگے گا۔ :p :lol:
~~
 
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh :p
~~


:p تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،



ہانڈی روٹی ، :lol: :p

~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔ :p
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ :wink:
~~

منہ بنانے کے علاوہ بتاؤ کہ کیا سیکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور مجھے باجو بھی اچھی لگتی ہیں کہ کبھی کبھار فون کر کے حال احوال بھی پوچھ لیتی ہیں۔
 
Top