مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

ف۔قدوسی

محفلین
آپ کے فیورٹ حاکم کا حکم ہے کہ جیسے اس کی شیو ھے ویسے سب کے ھو اور جیسے اس کے کپڑے جوتے ویسے سب کے ھوں
اور آپ کے فیوریٹ حاکم(بش) کا کیا حکم ہے؟
ارے یار کیوں بچی کے ذہن میں ابھی سے خوف بھر رہے ہو ۔ اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں ، بحث کسی ہم ایسے جاہل سے کیا کرونا۔
انکل یہ ان سے نہ کہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ باتیں ان کی سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے صرف امریکہ امریکہ امریکہ نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
اور آپ کے فیوریٹ حاکم(بش) کا کیا حکم ہے؟

انکل یہ ان سے نہ کہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ باتیں ان کی سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے صرف امریکہ امریکہ امریکہ نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے شکل سے بش مسکین لگتا ھے ۔پر کام پکے خنزیر جیسے کرتا تھا۔

اور مجھے امریکہ نہیں فرانس روس اور جرمنی جانا پسند ھے۔:grin: اگر موقع ملے تو:nailbiting:
 
زیک

مسافر
اور آپ کے فیوریٹ حاکم(بش) کا کیا حکم ہے؟

انکل یہ ان سے نہ کہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ باتیں ان کی سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے صرف امریکہ امریکہ امریکہ نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابھی مہینوں محنت کر کے بش اور اس کی پارٹی سے جان چھڑائ ہے یہاں اور آپ کہتی ہیں فیورٹ حاکم بش!!
 
ف۔قدوسی

محفلین
ابھی مہینوں محنت کر کے بش اور اس کی پارٹی سے جان چھڑائ ہے یہاں اور آپ کہتی ہیں فیورٹ حاکم بش!!
آپ نے مجھے بتایا نہیں کہ آپ اسوقت میری بات کیوں مان گئے تھے؟
اب اوبامہ نے اس مرتبہ میزائیل حملے کا حکم دیا پاکستان پر
اوبامہ تو مجھے اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
ف۔قدوسی

محفلین
جی ابھی انہوں نے کچھ کیا نہیں اسلئے اچھے لگتے ہیں۔ کچھ سالوں بعد یہی سوال دوبارہ پوچھوں گا
تھوڑا بہت تو کرلیا۔۔۔۔۔۔گوانتا نامو بند کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور امریکہ کے 5 خفیہ ادارے بھی بند کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو گوانتا نامو کے بند کرنے پر بہت خوشی ہوئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ساجداقبال

محفلین
مجھے یہود کے بعد اگر کسی سے نفرت ہے تو وہ ھیں طالبان۔دنیا کے سب سے بڑے جاھل ھٹ دھرم اورنفرت سے بھرے ان لوگوں کو انسان کہنا انسانیت کی توھین ہے۔زمانہ جاھلیت کے پشتون کلچر کو وہ آج کا اسلام سمجھتے ھیں۔قاتلوں کی اس ٹولی کا انجام انشا اللہ موت ھی ھو گا۔آج سے 200 سال بعد مورخ تاریخ میں 5 لائیںں لکھے گا کہ وہ حد درجہ جاھل متعصب قاتل اور ضدی قبائل تھے وسطی ایشیا کے۔
یہ زمانہ جاہلیت کا پشتون کلچر کیا ہے ذرا وضاحت فرمائیں۔۔۔پشتون ایک جدت پسند قوم ہے جسے اسکی سادگی کی بناء پر آپکے اوتار میں‌موجود(جنرل اخترعبدالرحمٰن) جیسے لوگوں‌نے ہائی جیک کرلیا۔
 
عسکری

معطل
تھوڑا بہت تو کرلیا۔۔۔۔۔۔گوانتا نامو بند کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور امریکہ کے 5 خفیہ ادارے بھی بند کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو گوانتا نامو کے بند کرنے پر بہت خوشی ہوئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور پاکستان پر تازہ میزائل حملے کا آرڈر بھی دیا اوبامہ نے ھی دیا:nailbiting:
 
ساجد

محفلین
مجھے یہود کے بعد اگر کسی سے نفرت ہے تو وہ ھیں طالبان۔دنیا کے سب سے بڑے جاھل ھٹ دھرم اورنفرت سے بھرے ان لوگوں کو انسان کہنا انسانیت کی توھین ہے۔زمانہ جاھلیت کے پشتون کلچر کو وہ آج کا اسلام سمجھتے ھیں۔قاتلوں کی اس ٹولی کا انجام انشا اللہ موت ھی ھو گا۔آج سے 200 سال بعد مورخ تاریخ میں 5 لائیںں لکھے گا کہ وہ حد درجہ جاھل متعصب قاتل اور ضدی قبائل تھے وسطی ایشیا کے۔
لیکن عبداللہ بھائی وسط ایشیا میں پشتون یا افغان قبائل کہاں رہتے ہیں؟
 
ساجد

محفلین
اور اب کوئٹہ میں ریستورانوں میں خواتین کا داخلہ منع ہو گیا۔

20090125_06.jpg
زیک ، آپ تصویر کے ساتھ لنک یا سورس بھی فراہم کرتے تو بہتر ہوتا۔
 
زین

لائبریرین
عجیب اتفاق ہے آپ نے بھی وہی پوچھا ہے جو میں نے پوچھا۔
میں پورا شہر گھوما ہوں مجھے تو یہ ریسٹورنٹ‌کہیں نظر نہیں‌آیا ۔

ساجد بھائی! کیا آپ بھی کوئٹہ میں ہوتے ہیں؟
 
نہیں بھائی ، میں کوئٹہ میں نہیں رہتا بلکہ میرا مسکن پنجاب کے ایک گاؤں میں ہے۔ خبر پر مزید تبصرہ تو لنک کی فراہمی کے بعد ہی ممکن ہو گا۔
 
زین

لائبریرین
معذرت کہ خبر کا لنک دینا بھول گیا۔ ڈیلی ٹائمز کی خبر ہے جنوری 25 کی۔

لنک فراہم کرنے کا شکریہ ۔

جہاں تک خبر کا تعلق ہے تو یہ محض ایک پروپیگنڈہ ہے اور جس جگہ کا ذکر کیا گیا ہے میرا دفتر اس سے کچھ فاصلے پر ہے ۔ میں رزانہ اس راستے سے گزرتا ہوں ۔بیگ سنیک بار میں‌ خواتین کےلیے باقاعدہ علیحدہ جگہ کا انتظام کیا گیا ہے ۔

اس بارے میں ، میں تحقیق کرکے لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
 
تصویر دیکھتے ہی مجھے بھی کچھ کچھ اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ سنسنی خیز خبر دے کر موقع ویب پر زائرین کی تعداد بڑھانے کا چکر ہے۔ ممکن ہے کہ میں ابھی بھی کچھ غلط اندازہ لگا رہا ہوں گا۔ بہر حال حتمی بات تو کوئٹہ کے رہنے والے ہی ہمیں بتا سکتے ہیں۔
خدا کے لئیے اب مجھے کوئی طالبان کا حامی نہ لکھ دے۔ ان جاہلوں کے بارے میں میرا نقطہ نظر بہت واضح ہے۔
 
Top