ہیں یہ کون سے مہمان تھے۔ خیر گانا تو میں نے ابھی سنا ہے بڑے مزے کا ہے۔
روزوں کی وجہ سے موڈ پرسکون ہے۔ پروبلیم ناٹ،
انکی یاد ہر وقت مجھے ستاتی ہے 
یہ وہ مہمان تھے ۔باجو کیا حال احوال ہیں؟ فارغ ہو گئیں مہمانوں سے۔
اور روزے کیسے جا رہے ہیں؟
یہی تو زندگی ہے ۔ تھوڑی خوشی ، تھوڑا غم
تھوڑا شرارت ، ہسننا بولنا باقی سب ذمے داریاں
اس کا مطلب ہے ٹینشن رہتی ہے۔ اس سے بچیں اور اپنا خیال رکھا کریں۔

جی اللہ کا کرم ہے افتخار بھائی، ویسے بھابھی کہاں ہیں؟
اپنا خیال رکھیں اور ڈیپریشن سے پرہیز کیا کریں۔
باقی معاملات اللہ پر چھوڑ دینے چاہئیں کہ وہ بہترین کارساز ہے۔

آج نہیں تو کل بچوں نے الگ تو ہونا ہی ہے تو ابھی سے ذہن بنانا شروع کر دیں۔ بس یہ دعا کریں جہاں رہیں خوش رہیں۔
صیح کہہ رہے ہیں آپ بھی ،......... شام کو البتہ ہم سب اکٹھے نکلتے تھے گھومنے۔ مگر رمضان المبارک کی وجہ سے اب وہ بھی نہیں۔