اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سب کے نشانے یہاں آ کر غلط ہو گئے کہ میں غیر متوقع طور پر آ گیا۔

سب کیسے ہیں؟ اور روزے کیسے جا رہے ہیں؟
 
ہمارے روزے بھی اچھے جارہے ہیں اور آج آٹھواں بھی ہوگیا ہے۔
اور آپ سنائیں شمشاد بھائی، کیسے ہیں‌مزاج شریف؟
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ یہاں سب خیریت ہے۔
آج آٹھ روزے گزر گئے یعنی کے پہلا عشرہ ختم ہونےکو ہے۔ لیکن گرمی ہے کہ ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں۔
 

عندلیب

محفلین
جی، شمشاد بھائی کو آنے میں‌شائد وقت لگے گا اسی لئے میں ہی بتا دیتی ہوں‌کہ آپ بلکل سچ کہہ رہ ہیں‌۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top