کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم و صبح بخیر اٹلی سے، پاکستان میں تو خیر سے اب کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
آپ سب دوست خیریت سے تو ہیں؟
 
جی پاکستان میں تو ہو چکا لنچ کا وقت، جبکہ یہاں پر ابھی کافی بریک ہونے والی ہے گیارہ بجے۔ پھر ایک بجے لنچ بریک ہوگی۔
امریکہ والے تو خیر سے ابھی خواب خرگوش میں ہونگے۔
 

الف عین

لائبریرین
اور میری نظر تم پر پڑی تو تم پھر وہی سلیمانی ٹوپی۔۔۔ یا کیا اور کوئی نئی وسم کی ٹوپی بھی فیشن میں ہے جوجو؟
 

الف عین

لائبریرین
اب پھر پہن ہی لو، میں تو چلا۔۔۔
افتخار میاں۔ ہم بھی خیریت سے ہیں اور آپ سب کی خیریت خداوند کریم سے نیک مطلوب۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت شکریہ سے، بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر رحمت کریں۔ پہلے سے کافی بہتر ہوں، شام کو تھوڑا باہر پیدل چلتا ہوں۔ مگر پہلے کی طرح نہی؛ بس ایسے ہی۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم
ابھی میرا چھاپہ پڑ رہا ھے محفل میں۔ لگتا ھے محسن بھئی کی اندرونی خرابی پانچ سو کا محفل پر اثر ہو گیا ھے، بڑی رُک رُک کر چل رہی ھے یہ اپنی ٹم ٹم:rolleyes:
 
وعلیکم سلام حسن، میرا بھی یہی خیال ہے کہ محفل کے سرور پر کوئی مسئلہ ہے۔ جس سے کچھ فائلز اور لنکس مس کرتے ہیں
امید ہے کہ اس خرابی پر قابو پا لیا جائے گا۔
 

حسن علوی

محفلین
نبیل بھائی نے اس مسئلہ پر روشنی نہیں ڈالی۔ میرے خیال میں انہیں اس بارے میں بہتر علم ہونا چاہیئے۔ امید ھے اس بیماری کا علاج جلد ہی کر لیا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top