کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھائی میرے دو لڑکے بھی ہے دو بچیوں کے علاوہ :grin:

اپیا ویسے تو آپ کے بھائی اور ------ اور ------- اور ------- اور جانے کون کون ہیں۔ :) پر موقعے پر یہی سوجھا تو یہی کہہ دیا اس خیال سے بھی کہ بچے تو شیطان ہوتے ہیں وہ تو ویسے بھی اچھل کود لیتے ہونگے۔
 
عندلیب

محفلین

توبہ توبہ خاص بھائی تو کوئی نہیں ہے دو کے سوا اس میں سے آپ ایک ہیں‌۔:grin:
 
اب سمجھا یعنی کہ مکمل تیاری کر رکھی ہے میری پہلی تنخواہ میں حصہ بٹانے کی۔ :) (یہ تو مزاق کی ذیل میں تھا۔ اپیا آپ کی محبت اور خلوص پر شک کرنا کفران نعمت ہے) :)
 
مجھے یاد نہیں تھا ناں‌ آپ کی تنخواہ کا اب یاد آ گیا ہے
اب تو پورا انصاف کرونگی :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی ماشاء اللہ محفل میں تو خوب رونق ہے اور جب سے ہیک نکالے ہیں محفل تو دوڑنے لگی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی غائب نہیں رہے گا۔ آہستہ آہستہ سب واپس آ جائے گا، بس ذرا بیماری کی جڑ پکڑی جائے تو اس کا علاج کیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top