ہماری آپکی اور بات ھے افتحار بھائی غائب رہیں بھی تو کیا لیکن شمشاد بھائی کی غیر حاضری یہاں محسوس کی جاتی ھے۔ اب آپ نے کہہ دیا تو ٹھیک ہی کہا ھے نہیں چھیڑتے بِگ برادر کو
آپ کی محبت ہے افتخار بھائی
لیکن کیا کریں کہ خادم کی اندرونی خرابی پانچ سو آج بھی پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہم سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آج خادم کو ہو کیا گیا ہے۔
حسن بھیا لکھتے کہاں ہیں بس جو منہ میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں
ویسے سب کے لیے صبح بخیر!
شمشاد بھائی آپ کدھر گم ہیں؟
بھئی! ہم آتو گئے ہیں، خدا جانے یہ محفل کا سرور کتنا برداشت کرتا ہے ہمیں۔ باقی آدھی چیزیں تو ویسے بھی غائب نظر آرہی ہیں۔۔۔ محسن بھائی نظر آرہے ہیں، ان ہی کو دعوت ہے۔۔۔ بے فکر رہیں، ابھی یار بھی زندہ ہے اور صحبت بھی باقی، الحمد للہ۔ :lll: