خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

یاز

محفلین
افسوس تصاویر غائب ہیں !
افسوس کا مداوا یہ کہ صاحبِ لڑی ہنوز حاضر۔ شاید کچھ متبادل فراہم کر پاویں۔
زیک اب ایک ایک تصویر یا مراسلے کو اپ ڈیٹ کرنا یا دوبارہ کرنا تو سخت کارِ دشوار ہو گا، لیکن اگر بآسانی ممکن ہو تو اس ٹرپ کی تصاویر کو کہیں اپ لوڈ کر کے یکبارگی ہی البم وغیرہ کا ربط مہیا کر دیجئے گا۔
 
زیک

ایکاروس

فلکر پر کوشش کروں گا جب وقت ملا
 
زیک

ایکاروس
اگر خالی البم ایڈوانس میں بنا کے ربط شیئر کیا جا سکتا ہو تو کوشش کیجئے گا کہ اختتامِ محفل سے پہلے وہی یہاں چسپاں کر دیں۔ چاہے البم کو بھر بعد میں لیجئے گا، جب سہولت ہو۔
فلکر پر خالی البم فون پر تو نہیں بن رہی
 
یاز

محفلین
خوب است۔
اگر پہلا مراسلہ تدوین کرنے پہ قادر ہیں تو اس میں لنک ضرور شامل کر دیجئے گا۔ ذیلی نوٹ کے ساتھ:
نوٹ: اگر اردو محفل کے ریڈ اونلی موڈ میں جانے کے بعد آپ کو میرے مراسلوں میں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں تو اس البم کو کھول کے تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔
 
آپ بھی کیا یاد کریں گے غیابت کا وقت قریب ہے تو یہ بھی کر دیا
 
زیک

ایکاروس
نیوزی لینڈ والی تصاویر اور مزید کئی اور تصاویر والی لڑیوں سے متعدد تصاویر غائب ہیں، وہاں بھی فلکر کے لنک اگر لگا دیں تو چاندی ہو جائے۔
ارادہ تو ہے کہ تمام پرانی البم فلکر پر اپلوڈ کروں لیکن کب اس پر عمل کروں گا کہنا مشکل ہے۔ نیوزی لینڈ اور اس کے بعد کی تمام تصاویر تو فلکر ہی سے ہیں اور موجود ہونی چاہئیں
 
یاز

محفلین
نیوزی لینڈ والی تصاویر اور مزید کئی اور تصاویر والی لڑیوں سے متعدد تصاویر غائب ہیں، وہاں بھی فلکر کے لنک اگر لگا دیں تو چاندی ہو جائے۔
یا کم از کم اتنا کروا دیں، جتنا ہم نے لڑیٔ ہذا کے مراسلۂ اول میں کروا لیا۔
فلکرکے متعلقہ البم میں اپ لوڈنگ بعد میں کی جا سکتی ہے۔
خیال رہے کہ کم از کم دو وجوہات کے باعث
We may be into hours now
 
Top