اس آخری ترکی آئی کا اردو میں کوئی متبادل نہیں ہے۔اس کا موجودہ ترکی تلفظ لکھ دیں
اس آخری ترکی آئی کا اردو میں کوئی متبادل نہیں ہے۔اس کا موجودہ ترکی تلفظ لکھ دیں
افسوس کا مداوا یہ کہ صاحبِ لڑی ہنوز حاضر۔ شاید کچھ متبادل فراہم کر پاویں۔افسوس تصاویر غائب ہیں !
فلکر پر کوشش کروں گا جب وقت ملاافسوس کا مداوا یہ کہ صاحبِ لڑی ہنوز حاضر۔ شاید کچھ متبادل فراہم کر پاویں۔
زیک اب ایک ایک تصویر یا مراسلے کو اپ ڈیٹ کرنا یا دوبارہ کرنا تو سخت کارِ دشوار ہو گا، لیکن اگر بآسانی ممکن ہو تو اس ٹرپ کی تصاویر کو کہیں اپ لوڈ کر کے یکبارگی ہی البم وغیرہ کا ربط مہیا کر دیجئے گا۔
اگر خالی البم ایڈوانس میں بنا کے ربط شیئر کیا جا سکتا ہو تو کوشش کیجئے گا کہ اختتامِ محفل سے پہلے وہی یہاں چسپاں کر دیں۔ چاہے البم کو بھر بعد میں لیجئے گا، جب سہولت ہو۔فلکر پر کوشش کروں گا جب وقت ملا
فلکر پر خالی البم فون پر تو نہیں بن رہیاگر خالی البم ایڈوانس میں بنا کے ربط شیئر کیا جا سکتا ہو تو کوشش کیجئے گا کہ اختتامِ محفل سے پہلے وہی یہاں چسپاں کر دیں۔ چاہے البم کو بھر بعد میں لیجئے گا، جب سہولت ہو۔
ایک آدھ رینڈم فوٹو لگا دیں جناب۔ شاید فلکر کچھ مان جائے ۔فلکر پر خالی البم فون پر تو نہیں بن رہی
یہ لیںایک آدھ رینڈم فوٹو لگا دیں جناب۔ شاید فلکر کچھ مان جائے ۔
خوب است۔
آپ بھی کیا یاد کریں گے غیابت کا وقت قریب ہے تو یہ بھی کر دیاخوب است۔
اگر پہلا مراسلہ تدوین کرنے پہ قادر ہیں تو اس میں لنک ضرور شامل کر دیجئے گا۔ ذیلی نوٹ کے ساتھ:
نوٹ: اگر اردو محفل کے ریڈ اونلی موڈ میں جانے کے بعد آپ کو میرے مراسلوں میں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں تو اس البم کو کھول کے تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔
دو چار فرمائشیں ہم بھی کر لیں کیا!!!آپ بھی کیا یاد کریں گے غیابت کا وقت قریب ہے تو یہ بھی کر دیا
چند ہی گھنٹے ہیں کر لیں آپ بھیدو چار فرمائشیں ہم بھی کر لیں کیا!!!
پہلے تو اپنے لیے بنائی گئی نئی لڑی میں قدم رنجہ فرمائیں اور عوام الناس سے کچھ تو خطاب کریں۔چند ہی گھنٹے ہیں کر لیں آپ بھی
نیوزی لینڈ والی تصاویر اور مزید کئی اور تصاویر والی لڑیوں سے متعدد تصاویر غائب ہیں، وہاں بھی فلکر کے لنک اگر لگا دیں تو چاندی ہو جائے۔چند ہی گھنٹے ہیں کر لیں آپ بھی
ارادہ تو ہے کہ تمام پرانی البم فلکر پر اپلوڈ کروں لیکن کب اس پر عمل کروں گا کہنا مشکل ہے۔ نیوزی لینڈ اور اس کے بعد کی تمام تصاویر تو فلکر ہی سے ہیں اور موجود ہونی چاہئیںنیوزی لینڈ والی تصاویر اور مزید کئی اور تصاویر والی لڑیوں سے متعدد تصاویر غائب ہیں، وہاں بھی فلکر کے لنک اگر لگا دیں تو چاندی ہو جائے۔
یا کم از کم اتنا کروا دیں، جتنا ہم نے لڑیٔ ہذا کے مراسلۂ اول میں کروا لیا۔نیوزی لینڈ والی تصاویر اور مزید کئی اور تصاویر والی لڑیوں سے متعدد تصاویر غائب ہیں، وہاں بھی فلکر کے لنک اگر لگا دیں تو چاندی ہو جائے۔
وی کا پتا نہیں لیکن آئی کو سونا ہے کہ سورج غروب نہ ہو گاWe may be into hours now
دو میں سے ایک وجہ یہی تو تھی۔وی کا پتا نہیں لیکن آئی کو سونا ہے کہ سورج غروب نہ ہو گا
یو سو جائے، آئی محفل کو دیکھ لے گا ایکاروس کی نظر سے!وی کا پتا نہیں لیکن آئی کو سونا ہے کہ سورج غروب نہ ہو گا