نیرنگ خیال
لائبریرین
جیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔کتنا مزہ آتا تھا چلو آؤ مل کر سازش کرتے ہیں جاسم محمد کوئی طریقہ ڈھونڈ لے گا ہنگامہ کرنے کا
جیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔کتنا مزہ آتا تھا چلو آؤ مل کر سازش کرتے ہیں جاسم محمد کوئی طریقہ ڈھونڈ لے گا ہنگامہ کرنے کا
مجھے کیا معلوم ہے سادہ لڑکا ہوں زیادہ کچھ نہیں جانتاجیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔
جنتی دوزخی کھیل رہے تھےپر کچھ تو کیا ہوگا آپ نے ایسا کہ آپ کی معصومیت کو بھی نظر انداز کر دیا گیا![]()
بہت اعلیٰ بہت عمدہ زبردست پر پر بے شمار نکتے پر حیران کن بات ہے کہ چرچلِ اعظم کو ستارۂ امتیاز ملا مفتی صاحب بھلا ایسی حرکت کیسے کر سکتے ہیں @ مفتی صاحب حاضر ہوںسید عمران :
رینجر کا حملہ ہی لگتا ہے کہ بڑے بڑے نام گرفت میں آئے ہیں۔ سید عمران بھی کبھی کبھار تفریح طبع کے لیے یوں ہی چونچ لڑا لیا کرتے ہیں۔ تاہم اس بار جھگڑے کی جگہ سے گرفتار کیے گئے تو یہ ستارہ امتیاز ملا۔ یوں ستاروں پر کمند ڈالنے کا کام بھی کیا۔ ایک غیر سرکاری گفتگو کے دوران بتاتے ہیں کہ میری نظر تمغہ جرأت پر ہے۔ جو محنت اور لگن ان کا خاصہ ہے۔ ہم وہ مقام بھی ان کے پاؤں میں دیکھتے ہیں۔
آپ کو کافی محنت کرنی پڑے گی۔ میرا محفلی تجربہ بتاتا ہے کہ آپ معطل ہونے کی خداداد صلاحیت سے محروم ہیں اور بقول سعدی ایں سعادت بزور بازو نیست۔۔۔۔
نیرنگ بھیا ان سے ایک بلب تو لگایا نہیں جاتا کمر تڑوا آئے یہ کیا پر پرُزے نکالیں گےمیرا ارادہ ہے کہ اس ظلم کے خلاف باقاعدہ چند محفلین لے کر احتجاج کیا جائے۔ جس عمر میں یہ معطلی کی سزا بھگت آئے ہیں۔ امید ہے کہ بڑے پر پرزے نکالیں گے۔ ہم مستقبل میں انہی "محفلی گلو بٹ" کی کرسی پر رونق افروز دیکھتے ہیں۔
بہت اعلیٰ بہترین تحریر ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے اور یونہی محفل میں قوس و قزح کے رنگ بکھرتے رہیےاس دنیا کے اصول بہت عجب ہیں۔ جب کوئی شخص سزا یا قید کاٹ کر آبھی جاتا ہے۔ تو اس کی تصویر تھانے کی دیوار پر لٹکی رہتی ہے۔ جیلر کے رجسٹر میں اس کا اندراج ہوا رہتا ہے۔ کبھی کسی کو تھانوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہو۔ تو وہاں اشتہاریوں کے بورڈ پر تصاویر لگی ہوتی ہیں، ان افراد کی جن کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ یا جو سزا کاٹ کر دوبارہ نہیں آتے۔ یا وہ بھی جو سزا کاٹنے گئے تو واپس ہی نہیں آئے۔ الغرض اس اشتہاری بورڈ پر چند تصاویر رہتی ہی ہیں۔ پرانے اشتہاریوں کی تصاویر اتار کر دفتر بند کر دی جاتی ہیں۔ اور نئے اشتہاریوں کی تصاویر لگا دی جاتی ہیں۔
اگر ابھی تک سادہ ہیں تو مطلب شادی نہیں ہوئیمجھے کیا معلوم ہے سادہ لڑکا ہوں زیادہ کچھ نہیں جانتا
میں نے بھی جا بجا ریٹنگز دے رکھی ہیں اس میں، یعنی لڑی پڑھ رکھی تھی۔ بس تبصرہ جات شاید کوئی نہیں کہ کونٹروورشل ہونے سےزیادہ ڈرا کرتی تھی تب۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ محفل میں کتنے شریک کار تھے اس وقت۔۔۔۔اور اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ کہ شاید میں اکیلی ہوں جسے محفل اب زیادہ اچھی لگ رہی ہے!
یہ والی لڑی تو یاد ہے، بس وہ اوم پوری والی یکسر بھول چکے۔
ہمم یہ آپ کے والا ہےمیں نے بھی جا بجا ریٹنگز دے رکھی ہیں اس میں، یعنی لڑی پڑھ رکھی تھی۔ بس تبصرہ جات شاید کوئی نہیں کہ کونٹروورشل ہونے سےزیادہ ڈرا کرتی تھی تب۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ محفل میں کتنے شریک کار تھے اس وقت۔۔۔۔اور اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ کہ شاید میں اکیلی ہوں جسے محفل اب زیادہ اچھی لگ رہی ہے!
میرے خیال میں اس لڑی سے سات دن پہلے کی بات ہوگی شایدیہ والی لڑی تو یاد ہے، بس وہ اوم پوری والی یکسر بھول چکے۔
تو آپ کا کیا خیال تھا کہ سلو اوور ریٹ معطلی کا باعث بنا ہو گا۔
![]()
عبارت کچھ یوں بھی ہو سکتی ہے۔
"اشکبار آنکھوں اورسوگوار دل کے ساتھ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ معطل ہو چکے ہیں۔ معطلی کا یہ عارضہ عارضی ہے اور اسی جنم میں آپ کی معطلی معطل ہو جائے گی۔
نیز یہ کہ ۔۔۔۔۔ بابر بہ عیش کوش کہ معطلی دوبارہ نیست
ادارہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔بہت دعائیں وغیرہ"
کیا معطلی کے دوران موصول شدہ مکالمہ جات دیکھنے کی کوئی سبیل تھی یا پورا ایک مہینہ اسی سسپنس میں ہی گزرا کہ نجانے اس لفافے میں پیام کس کا تھا؟
اور اب سوچ کے پچھتاتے ہوں گے کہ
کاش بحث ہی کر لی ہوتی
![]()
اسی لیے تو آپ کو یاد کرتے رہےویسے کیا کیا جگتیں لگائی جاتی تھیں اس وقت بھی۔
متفق کی ریٹنگ اول حصے پر دی ہے۔ یعنی اچھی باتوں پر انہیں یاد کرتے رہے پربعد میں خود کو بھی بھول گئے وغیرہ۔اسی لیے تو آپ کو یاد کرتے رہے
بعد میں تو شاید ہم خود کو بھی کچھ عرصے کے لیے بھول گئے تھے،
ویسے شروعاتی مراسلوں سے آج تک مجھ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی.... پتہ نہیں میں کب بڑا بنوں گا