اربش علی
محفلین
ہم نے تو فرنی کی تصویر لاتے ہی اس کی دس کاپیاں محفوظ کر لی تھیں۔ فرصت میں کھائیں گے۔ آپ ایسا کریں اس تصویر سے خود سو کاپیاں اپنے پاس محفوظ کر لیں!میکوں تو حد ادب کہہ کر خاموش کرا دیا۔ آپ کو ملی یا نہیں ۔۔۔ نہیں پتہ۔
ہم نے تو فرنی کی تصویر لاتے ہی اس کی دس کاپیاں محفوظ کر لی تھیں۔ فرصت میں کھائیں گے۔ آپ ایسا کریں اس تصویر سے خود سو کاپیاں اپنے پاس محفوظ کر لیں!میکوں تو حد ادب کہہ کر خاموش کرا دیا۔ آپ کو ملی یا نہیں ۔۔۔ نہیں پتہ۔
اس طرح تو پیپر چبانے پڑیں گے۔ فرنی کا چسکا پورا نہیں ہو گا۔ہم نے تو فرنی کی تصویر لاتے ہی اس کی دس کاپیاں محفوظ کر لی تھیں۔ فرصت میں کھائیں گے۔ آپ ایسا کریں اس تصویر سے خود سو کاپیاں اپنے پاس محفوظ کر لیں!
اس کے لیے ریسیپی بھیجی تھی نا! اصلی فرنی بنانی پڑے گی۔اس طرح تو پیپر چبانے پڑیں گے۔ فرنی کا چسکا پورا نہیں ہو گا۔
ہاں اصلی تو بنانی پڑے گی۔ بنائیں گے ان شاء اللہ جلدی۔اس کے لیے ریسیپی بھیجی تھی نا! اصلی فرنی بنانی پڑے گی۔![]()
ویسے یہ بے دماغی کی لڑی میں دماغ کی باتیں کہاں سے آ گئیں۔ہاں اصلی تو بنانی پڑے گی۔ بنائیں گے ان شاء اللہ جلدی۔
دماغ کی نہیں فرنی کی بات تھیویسے یہ بے دماغی کی لڑی میں دماغ کی باتیں کہاں سے آ گئیں۔![]()
اس سے یاد آیا ایک لڑی "بھیجا فرائی" کے نام سے بھی ہوا کرتی تھی۔دماغ کی نہیں فرنی کی بات تھی
معلوم نہیں۔ یا شاید دیکھی ہو لیکن ذہن میں نہیں۔ البتہ ایک لڑی دماغ لڑائیے کے نام سے تھی۔۔۔ جس کو دماغ چٹوائیے سمجھا جاتا تھا۔اس سے یاد آیا ایک لڑی "بھیجا فرائی" کے نام سے بھی ہوا کرتی تھی۔
اور ایک لڑی ایسی بھی تھی جس میں ہر بات کا جواب سوال سے دیا جاتا تھا۔معلوم نہیں۔ یا شاید دیکھی ہو لیکن ذہن میں نہیں۔ البتہ ایک لڑی دماغ لڑائیے کے نام سے تھی۔۔۔ جس کو دماغ چٹوائیے سمجھا جاتا تھا۔
ہاں وہ تو کچھ کچھ یاد ہے۔اور ایک لڑی ایسی بھی تھی جس میں ہر بات کا جواب سوال سے دیا جاتا تھا۔
اور محفل کی سالگرہ بھی آنے والی ہے!ہاں وہ تو کچھ کچھ یاد ہے۔
جیسے جیسے آخری دن قریب آ رہے ہیں۔ سب یادیں تازہ ہو رہی ہیں۔
بس یہی ایک بات بری ہوئی کہ جانے کا وقت بھی وہی جو آنے کا تھا۔اور محفل کی سالگرہ بھی آنے والی ہے!
الله تعالیٰ آپ کے بھائی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین! اور آپ کے ذہن کو سکون دیں۔بس یہی ایک بات بری ہوئی کہ جانے کا وقت بھی وہی جو آنے کا تھا۔
کسی کو کیا معلوم کہ کون سے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اس بات سے۔
بھیا کی یاد آتی ہے۔ ان کے جنم دن کی تاریخ اور وفات کی تاریخ ایک تھی۔
آمین ثم آمینالله تعالیٰ آپ کے بھائی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین! اور آپ کے ذہن کو سکون دیں۔