فنِّ بے دماغی

اربش علی

محفلین
میکوں تو حد ادب کہہ کر خاموش کرا دیا۔ آپ کو ملی یا نہیں ۔۔۔ نہیں پتہ۔
ہم نے تو فرنی کی تصویر لاتے ہی اس کی دس کاپیاں محفوظ کر لی تھیں۔ فرصت میں کھائیں گے۔ آپ ایسا کریں اس تصویر سے خود سو کاپیاں اپنے پاس محفوظ کر لیں!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اس طرح تو پیپر چبانے پڑیں گے۔ فرنی کا چسکا پورا نہیں ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے یاد آیا ایک لڑی "بھیجا فرائی" کے نام سے بھی ہوا کرتی تھی۔
معلوم نہیں۔ یا شاید دیکھی ہو لیکن ذہن میں نہیں۔ البتہ ایک لڑی دماغ لڑائیے کے نام سے تھی۔۔۔ جس کو دماغ چٹوائیے سمجھا جاتا تھا۔
 
اربش علی

محفلین
معلوم نہیں۔ یا شاید دیکھی ہو لیکن ذہن میں نہیں۔ البتہ ایک لڑی دماغ لڑائیے کے نام سے تھی۔۔۔ جس کو دماغ چٹوائیے سمجھا جاتا تھا۔
اور ایک لڑی ایسی بھی تھی جس میں ہر بات کا جواب سوال سے دیا جاتا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور محفل کی سالگرہ بھی آنے والی ہے!
بس یہی ایک بات بری ہوئی کہ جانے کا وقت بھی وہی جو آنے کا تھا۔
کسی کو کیا معلوم کہ کون سے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اس بات سے۔
بھیا کی یاد آتی ہے۔ ان کے جنم دن کی تاریخ اور وفات کی تاریخ ایک تھی۔
 
الله تعالیٰ آپ کے بھائی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین! اور آپ کے ذہن کو سکون دیں۔
 
Top