فنِّ بے دماغی

اربش علی

محفلین
وکیلوں کی فیس بھرنے سے بہتر کہ یہ گنگنا کر دل کو تسلی دے لیں اور چین پائیں

ڈبی بھری اوئی اے تیلاں دی
آپے دونویں نبڑاں گے کہیہ لوڑ وکیلاں دی
بھلا یہ حکمت کی باتیں اس لڑی میں کیسے یاد آئیں آپ کو؟ :clap:
خطرناک بننے کے لیے دل گردہ بڑا ہونا چاۂئیے ۔ اور وہ چیک کرنے کے لیے بھی تو چھری کا استعمال ضروری۔😂
ہم نے تو سنا تھا دل گردہ بڑا ہو جانا بیماری ہے۔:arrogant:
چھری کی جگہ آغاز میں کانٹا استعمال کر سکتے ہیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھلا یہ حکمت کی باتیں اس لڑی میں کیسے یاد آئیں آپ کو؟ :clap:
ابھی ابھی ایک مگ چائے پی ۔ کچھ تو حکمت جاگی نا۔ ابھی دوسرا مگ پی کر اسے سلاتے ہیں گہری نیند۔
اب ہمیشہ کی نیند سلانے کی خواہش مت کیجئیے گا۔ بہت سارے کام حکمت کی باتوں کے بغیر ہم کر نہیں پاتے۔
 
آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کا کھویا ہوا دماغ آہستہ آہستہ واپس آ رہا ہے۔ 🤯 عین ممکن ہے کچھ دنوں میں ایک صاحبِ دماغ کہلانے لگیں!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے تو سنا تھا دل گردہ بڑا ہو جانا بیماری ہے۔:arrogant:
چھری کی جگہ آغاز میں کانٹا استعمال کر سکتے ہیں؟
سنی سنائی پر اتنا یقین؟ اللہ توبہ۔ اس طرح تو کوئی کسی کو دل بڑا رکھنے کا نہ کہتا۔

آپ نے تو آغاز میں کانٹے کا کہہ کر ہمیں سوچ میں ڈال دیا کہ ابھی تو ہم نے کلہاڑی کا ذکر بھی نہ کیا تھا۔ ویسے دیکھا جائے تو کانٹا لگنے سے بھی لوگ چلا اٹھتے ہیں ۔۔ کچھ یوں
بنگلے کے پیچھے تیری بیری کے نیچے
کانٹا لگا ہائے لگا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کا کھویا ہوا دماغ آہستہ آہستہ واپس آ رہا ہے۔ 🤯 عین ممکن ہے کچھ دنوں میں ایک صاحبِ دماغ کہلانے لگیں!
نہیں نہیں نہیں ۔۔ ہم نہیں کہلوانا چاہتے صاحب دماغ۔
ہم صاحبہ ہیں رے۔
 
اربش علی

محفلین
سنی سنائی پر اتنا یقین؟ اللہ توبہ۔ اس طرح تو کوئی کسی کو دل بڑا رکھنے کا نہ کہتا
ہم کہ ٹھہرے نہایت ہی سادہ لوح سے۔ چالاکی نہ ہونے کی وجہ سے ہم ایسی باتوں پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔
آپ نے تو آغاز میں کانٹے کا کہہ کر ہمیں سوچ میں ڈال دیا کہ ابھی تو ہم نے کلہاڑی کا ذکر بھی نہ کیا تھا۔ ویسے دیکھا جائے تو کانٹا لگنے سے بھی لوگ چلا اٹھتے ہیں ۔۔ کچھ یوں
بنگلے کے پیچھے تیری بیری کے نیچے
کانٹا لگا ہائے لگا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہی گانا ہم پچھلے کچھ عرصے میں بار بار سنتے آئے ہیں:
آئی مصیبت تو اب سوچتی ہوں میں کیوں رہ سکی نہ ترے بن
سچ ہی تو کہتی تھی سکھیاں پھنسے گی تو اک دن
:clap: :clap:
 
اربش علی

محفلین
وہی لکھ دیں جو سکھیاں کہتی تھیں :rollingonthefloor:
اس سے تو ہمیں میڈم نور جہاں کا گانا "جدوں ہولی جئی لینا مرا ناں" یاد آ گیا۔
شاید کچھ اس طرح کے بول تھے کہ:
وعدے جھوٹے، جھوٹا ہوندا پیار وے
جدوں کہندیاں نے مینوں سکھیاں
میں تھاں مر جاندی آں!
 
ایسے تھے بول اس گانے کے
مرداں دے وعدے جھوٹے، جھوٹا ہوندا پیار وے
کردے محبتاں تے قول جاندے ہار وے
کہیہ اعتبار جدوں کہندیاں نیں مینوں سکھیاں
میں تھاں مر جانی آں :rollingonthefloor:
ہائے ہائے جدوں ہولی جہی لیندا میرا ناں
میں تھاں مر جانی آں
 
واہ! :rollingonthefloor:
ہمیں پکا گمان تھا کہ ہم کچھ بول بھول گئے ہیں بیچ میں سے۔
 
Top