کتاب کھول کے بیٹھا تو عقل پرواز کر گئی،تو شاہیں ہے بسیرا کر کتابوں پر
میرا چھوٹا بھائی سول انجینئیر ہے اور وہ تقریبا ہر وقت ایسی کیپ میں ہوتا ہے۔ ان کے حفاظتی بوٹ بھی کچھ مختلف سے ہوتے ہیں۔
کہاں فلک، کہاں زمیں، ملیں گے یہ، یقیں نہیںکتاب پڑھ کے نکل جاؤں فلک کی حد سے میں،
یہ شاہین کیا کرے، بس اُڑ کے واپس آ گیا!
یہ جس نے لکھا ہے وہ فورا سے حاضر ہووووووو!شاہین اُڑتا ہے فضاؤں میں مگر یاد رکھو،
کتابوں کے پر ہیں، یہ بھی تو کمال ہے!
وہ ڈوب جاتا ہے بادل کی گہرائی میں،
ہم ڈوبتے ہیں علم کے بحرِ زلال میں!
شاہین کھاتا ہے شکار اپنا، ہاں مگر،
کتابیں کھاتی ہیں ہمارا سارا غم!
پرواز اس کی بھی خوب ہے پر اے دوستو،
کتاب پڑھ لو، یہ بھی ایک "پرافٹ" ہے!
شاعر فرما رہے ہیں کہ پہلے زمانے میں انسان کی قدر اس کے علم، محبت اور دل سے کی جاتی تھی،درجہ بندی تو میں نے معلوماتی کی دے دی ہے پر وچلی گل اے سمجھ مینوں ککھ نہیں آئی۔
ماسا کوئی سلیس کر دیں، مہربانی ہو گی۔
درجہ بندی اس سطر کے علاوہ ہے۔قیوم بھیا تسی سیانے بندے ہو
پی پی ایز ہر جگہ کے مختلف ہوتے ہیں۔ ایسے ہارڈ ہیٹ عموماً تعمیراتی عمل کے دوران پہنی جاتی ہیں۔ الیکٹریکل یا الیکٹرانکس میں جگہ کے حساب سے پی پی ایز ہوتی ہیں۔ کچھ جگہ پہ انسولیشن میٹ, گراؤنڈنگ وائر اور اینٹی سٹیٹک ڈسچارج ہینڈل یا رسٹ بینڈ درکار ہوتے ہیں۔میرا چھوٹا بھائی سول انجینئیر ہے اور وہ تقریبا ہر وقت ایسی کیپ میں ہوتا ہے۔ ان کے حفاظتی بوٹ بھی کچھ مختلف سے ہوتے ہیں۔
یاز صاحب آپ بھی پہنتے ہیں یہ یا الیکٹریکل انجینئرز کے لیے مختلف حفاظتی چیزیں ہوتی ہیں؟
میرے اور عرفان صاحب کے PPE تو تقریبا same ہی ہوتے ہیں ویسے!
اگر شاباش ملنے والی ہے تو بندہ حاضر استیہ جس نے لکھا ہے وہ فورا سے حاضر ہووووووو!
تو پھر اس کا کیا کرتے ہوں گے بھلا آپ!کامن سینس
دینا تو شاباش کا الٹ تھا، پھر پتہ لگا وہ بھی شاباش ہی بنے گا!اگر شاباش ملنے والی ہے تو بندہ حاضر است
ایسے میں ہم ذرا نیویں نیویں ہو کے نکل لیتے ہیں۔تو پھر اس کا کیا کرتے ہوں گے بھلا آپ!
آسانی سے مل جاتی ہے؟![]()
بہت شکریہ معلومات فراہم کرنے کاکچھ جگہ پہ انسولیشن میٹ, گراؤنڈنگ وائر اور اینٹی سٹیٹک ڈسچارج ہینڈل یا رسٹ بینڈ درکار ہوتے ہیں۔
ہائی وولٹیج والی جگہوں پہ انسولیشن والے دستانے ، ربڑ شوز اور کامن سینس درکار ہوتی ہے
ہاتھ فیر وی ساڈے ورگے ننگیاں تاراں نوں لا لیندے نیں۔بہت شکریہ معلومات فراہم کرنے کا
جو ہے سب کو پسند 📚
میری مٹھی میں بند
آپی کو اور باقی سینیئر لوگوں کو تو پتا ہوگا لیکن نئے لوگوں کے لیے عرض ہے کہ پرانے وقتوں کے پی ٹی وی پر یہ کمرشل چلتا تھا۔ اداکار بابر( موجودہ نہیں بلکہ پراناکے پی کے والا )اور اداکارہ عارفہ صدیقی پر فلمایا ہوا۔ناز پان مصالحہ ناز پان مصالحہ
ہمارے پاس تو ووٹ بدلنے کا آپشن نہیں آ رہا۔اسے بہانہ نہ بنائیں، ووٹ بدلنے کا آپشن بھی موجود ہے!
اسی لیے کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا!ہمارے پاس تو ووٹ بدلنے کا آپشن نہیں آ رہا۔![]()
یاد رکھیے ووٹنگ دور اندیشی کے مدعے کو لیکر ہو رہی ہے۔ نظر ثانی کی عرضداشت انتخابی مہم کا بیڑہ ڈبو سکتی ہے۔ووٹروں کے رویے سے عیاں ہو رہا ہے کہ وہ جلد بازی میں کے گئے فیصلوں پر پچھتا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ ووٹروں کو ایک نظرِ ثانی کا موقع دے کر ہماری کلین سویپ کی راہ ہموار کرے!
بات تو سچ ہے مگر بات ہے پکڑائی کی ۔یاد رکھیے ووٹنگ دور اندیشی کے مدعے کو لیکر ہو رہی ہے۔ نظر ثانی کی عرضداشت انتخابی مہم کا بیڑہ ڈبو سکتی ہے۔