الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
شاہین کا یہ مقام تو نہیں لیکن ووٹروں کی ہوسِ بریانی کو دیکھتے ہوئے بیچارہ قصرِ سلطانی کے گنبد سے بھی نیچے اتر آیا ہے۔

92449e60-5393-4593-b430-fd72f78f7d97.jpg
امید ہے کہ فاضل امیدوار اس کے بعد شاہین سے برتن دھلائی، پوچا لگوائی وغیرہ بھی کروائیں گے۔
 
Top