بار بار سیما جی سیماجی کی رٹ اسی لیے تھی کہ دل خود کا مچل رہا تھا الیکشن پر کھڑے ہونے کے لیے!
![]()
ہم نے ان کو کھڑا کیا ہے۔۔۔ورنہ آپ سیما آپا کے حق میں بیٹھ رہے تھے اور یہ آپ کے حق کے باعث کھڑے نہیں ہو رہے تھے۔ لیکن ایسے کیسے چلے گا بھئی الیکشن!
ہمارا انتخابی نشان
شاہین
![]()
میں معتدل چل رہی تھی لیکن یاز صاحب کی یہ اصول پسندیاں۔۔۔ہائے ہائے!یہاں ہمارے محترم مدِ مقابل نے متفق کی ریٹنگ دے کر ہمارے عزم اور حوصلے کو کسی خوش فہمی میں مبتلا کر کے مانند کرنا چاہا ہے۔
لیکن میرے عزیزو ، ان شائستہ اور تہذیب کے لبادے میں ملبوس خوش نما باتوں میں نہیں آنا!
ہمیں آخری دم تک میدان سجائے رکھنا ہے۔ تم شاہینوں کو دور اندیشی کی پروازوں سے کتابی باتیں نہیں روک سکتیں،ہرگز نہیں روک سکتیں، تمہاری منزل آسمان کی بلندیاں ہیں، نگاہیں نیچے نہ ہونے پائیں!
دوسرے محترم امیدوار (کا انتخابی نشان)۔لو جی ایک امیدوار نے تو اپنا کارڈ کھیل دیا ۔ دیکھیں دوسرا امیدوار کیا کرتا ہے ۔![]()
تسیں چیر کڈنا؟میرے سامنے اپنی مانگیں رکھیں
جی بالکل۔ پہلا موضوع ہونا چاہئے، صبح کی سیرجس طرح امریکہ میں صدارتی امیدواروں کو موضوع دیدیا جاتا ہے ۔ پھر وہ اس پر بحث کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح یہاں بھی ، امیدواروں کو دوراندیش کون پر اپنی رائے دینی پڑے گی ۔ اور جس کا استدلال قوی ہوگا ۔ ووٹر اس کو ووٹ دیدے گا ۔ کیوں کیا خیال ہے ۔ ؟
عبداللہ محمد صاحب! شاہین آ گیا جے۔ اگے تسی سانبھو ہن۔دوسرے محترم امیدوار
![]()
نہیں بھائی ۔۔۔ صبح صبح اتنی دور بھی نکلنے کو نہیں کہا ۔ موضوع ہے کہ ( دوراندیش کون ؟ ) بس اس پر اپنی آراء پیش کریں ۔ جو قائل کرلے گا ۔ ووٹ اسی کا ۔ کیونکہ بریانی اور قیمہ نان کھا کھا کر برا حال ہوگیا ہے ۔ محفل کے جاتے جاتے ایک اصولی الیکشن کروا لیا جائے ۔ کیوں ؟جی بالکل۔ پہلا موضوع ہونا چاہئے، صبح کی سیر
مجھے لگتا ہے کہ اب دونوں امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوئی ۔نہیں بھائی ۔۔۔ صبح صبح اتنی دور بھی نکلنے کو نہیں کہا ۔ موضوع ہے کہ ( دوراندیش کون ؟ ) بس اس پر اپنی آراء پیش کریں ۔ جو قائل کرلے گا ۔ ووٹ اسی کا ۔ کیونکہ بریانی اور قیمہ نان کھا کھا کر برا حال ہوگیا ہے ۔ محفل کے جاتے جاتے ایک اصولی الیکشن کروا لیا جائے ۔ کیوں ؟
پہلی نظر میں وصولی الیکشن پڑھ گئے۔ایک اصولی الیکشن کروا لیا جائے
الیکشن جیتنے کے بعد وصولی کر لیجئے گا ۔پہلی نظر میں وصولی الیکشن پڑھ گئے۔
واہ واہ کیا مزے دار بریانی دار ووٹ دے دیا ہم نے
سکرپٹ لکھنے میں کون مدد کرے گا؟چلیں جی عرفان سعید صاحب اور یاز صاحب، مباحثے والی تقریروں کی تیاری پکڑیں پھر!
جس سے لینا چاہیں!سکرپٹ لکھنے میں کون مدد کرے گا؟
چھت شگاف دوراندیشی ہے ان کی!اے خان صاحب سے لکھوایا تو ہممممم لکھ دیں گے۔ ویسے ہممم سے بڑی دور اندیشی کیا ہو گی۔
میری تقریریں تو ہوا ہوگئیں!![]()
تازہ ترین اسکور کارڈ سے بریانی کا پلڑہ بھاری ہے
میں نے تو ابھی خود کو بھی ووٹ نہیں ڈالا![]()
تازہ ترین اسکور کارڈ سے بریانی کا پلڑہ بھاری ہے