ضرور جاننا چاہیں گے ہم کہ کیا یاد آیا آپ کو۔سبحان اللہ پڑھ کر ایک بات یاد کرانے کا دل ہو رہا ہے
طوطے کی طرح جو رٹایا جا رہا ہے کہ "ژ" اور "ڑ" کو منہ نہیں لگانا۔ضرور جاننا چاہیں گے ہم کہ کیا یاد آیا آپ کو۔
عظیم آپ نے بالکل درست کہا۔طوطے کی طرح جو رٹایا جا رہا ہے کہ "ژ" اور "ڑ" کو منہ نہیں لگانا۔
تو یوں یاد آیا ہمیں بچپن کا زمانہ! تب ہی سنا کرتے تھے اور کہا کرتے تھےایک تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ پچھلا مراسلہ چھٹی یے سے تھا یا بڑی یے سے!