زمانہ ہو گیا ہے، شاید دس بارہ سال سے بھی زیادہ! غور کرنے پر بھی یاد نہیں آ رہا کہ آخری بار کھایا بھی کہاں تھا یہ پھل!ڑ کو تو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا، تاہم غور سے یاد کیجئے کہ ڈوکا کھایا تھا دھوکا کھایا تھا۔
لیکن آپ فکر مت کیجئیے۔ ایک دن آپ کے کہنے پر عمل ہو ہی جانا ہے۔
نہیں قبلہ۔ قبل از اختتامِ محفل بھی ممکن ہے۔