یاز

محفلین
ذرا دو چار ڈوکے کھا لیں، پھر بتاتے ہیں۔ ویسے کیا ہر کچی زردی رنگی کھجور کو ڈوکا نہیں کہتے۔ ڈھکی کھجور الگ شے ہے
 

عظیم

محفلین
رہ گیا وہیں کا وہیں La Alma کا سوال کہ ڈوکا کس سیزن میں کھایا جاتا ہے، مجھے بھی تجسس ہو رہا ہے کہ بھلا کس موسم میں نظر آتا ہے یہ پھل۔ مزے کا تو بہرحال ہے ہی، مگر میرا نہیں خیال کہ اسے کھجور کی ہی ایک قسم میں شمار کیا جاتا ہو، جس ڈوکا کو میں دیکھ چکا ہوں اور کھا چکا ہوں اس کا ذائقہ اور بناوٹ بالکل بھی کھجور جیسی نہیں تھی
 

عظیم

محفلین
ڑ کو تو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا، تاہم غور سے یاد کیجئے کہ ڈوکا کھایا تھا دھوکا کھایا تھا۔
زمانہ ہو گیا ہے، شاید دس بارہ سال سے بھی زیادہ! غور کرنے پر بھی یاد نہیں آ رہا کہ آخری بار کھایا بھی کہاں تھا یہ پھل!
 

عظیم

محفلین
Top