گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میکوں شامل کیا ؟فلسفہ میرا سب سے پسندیدہ سبجیکٹ ہے ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ۔ مگر مجھے نہیں لگتا آپ ، یا ایک دو کے علاوہ اور وں کو اس میں کوئی دلچسپی ہو ۔
میکوں شامل کیا ؟فلسفہ میرا سب سے پسندیدہ سبجیکٹ ہے ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ۔ مگر مجھے نہیں لگتا آپ ، یا ایک دو کے علاوہ اور وں کو اس میں کوئی دلچسپی ہو ۔
یہ تو ہم بھول گئے کس چیز کی بات ہو رہی تھی!آپ نے کیا رکھنا تھا؟
ارے واہ۔۔۔ اب تو رکھنا ہی پڑے گا۔تو دامن میں رکھ لیجیے ۔۔۔
سب سے پہلے آپ ہی کو شامل کیا ہے جی ۔ باوجود اس کے کہ آپ کو فلسفے سے کچھ لینا دینا نہیں ۔میکوں شامل کیا ؟
یا پھر کسی کو کمزور سمجھتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا جانا ہے۔۔۔کچھ سانپ نکالے جائیں، تو الٹا نکالنے والے کو خود غرضی کے طعنے دیتے ہیں!
مگر کیا یہ ہمیشہ پنجابی ہی میں کہا جاتا ہے؟یا پھر کسی کو کمزور سمجھتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا جانا ہے۔۔۔
چل ویکھ لینے آں کہ توں کہیڑا سپ کڈھنا اے۔
جنوں میں بھی یہاں تک ہے کسی کا پاسِ رسوائیہمیں راز الہ آبادی کا شعر یاد آ گیا:
اشکِ غم لے کے آخر کدھر جائیں ہم، آنسوؤں کی یہاں کوئی قیمت نہیں
آپ ہی اپنا دامن بڑھا دیجیے، ورنہ موتی زمیں پر بکھر جائیں گے
یا رب! کسی کے رازِ محبت کی خیر ہوجنوں میں بھی یہاں تک ہے کسی کا پاسِ رسوائی
گریباں پھاڑتا ہوں اور رکھ لیتا ہوں دامن میں
اُستادِ قمر جلالوی
واہ بہت اعلیٰیا رب! کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو
دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے!
بلے نے اگر غلط رپورٹ دی تو؟؟؟ابھی جادوگر بلے کو تحقیق پہ لگائے دیتے ہیں!
بلا بھی غلط رپورٹ دے دے تو اس کا پانچ سو سالہ تجربہ کس مول؟بلے نے اگر غلط رپورٹ دی تو؟؟؟
گھر کے آئینوں پہ پردے ڈال رکھے ہیں۔ کہیں ان سے کوئی بھتنی یا چڑیل ہی نہ نکل آئے۔کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ سورج اور چاند دونوں سے روشنی ریلز ہوتی ہے ۔ سورج سے ڈائرکٹ اور چاند سے ریفیلکٹ ہو کر کیمرے کے لینس سے پڑتی ہے ۔ بات ساری روشنی کی ہے ۔ جب چاند یا سور ج نہ ہو تب پھر پیکچر کھنچیئے گا ۔ کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ۔ شاید گھر کے آئینے میں کچھ نظر آجائے ،![]()
ان میں سے تو باہر کوئی نہیں آئے گا ۔ البتہ جو بھی ہے ۔ باہر ہی ہے ۔گھر کے آئینوں پہ پردے ڈال رکھے ہیں۔ کہیں ان سے کوئی بھتنی یا چڑیل ہی نہ نکل آئے۔
بس ادھر جھانکنا نئیں۔۔۔ٹھیک ہے نا!!!گھر کے آئینوں پہ پردے ڈال رکھے ہیں۔ کہیں ان سے کوئی بھتنی یا چڑیل ہی نہ نکل آئے۔
اٹک گیا ہو گا رفیع کا گانا یاداشت کے کسی کونے میں۔ یاد ہوتا تو جھٹ سے سُنا نہ دیتے۔اس پر رفیع کا گانا بہت زوروں کا یاد آرہا ہے ۔ مگر رہنے دیں ۔
یہ دونوں کام آپ نے اچھے کیئے ہیں ۔ ورنہ جو کسر رہ گئی ہے ۔ وہ بھی پوری ہوجاتی ۔
جب آخری خواہش کا وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔![]()
زوہیب حسن کے کیوں نہیں؟اور پھر ہمیں نازیہ حسن کے سب گانے یاد آ جاتے ہیں!
اچھا۔بس ادھر جھانکنا نئیں۔۔۔ٹھیک ہے نا!!!
پانچ سو سال کا ہے نا۔۔۔ تو یاداشت کی وجہ سے کہا تھا۔بلا بھی غلط رپورٹ دے دے تو اس کا پانچ سو سالہ تجربہ کس مول؟
ارے۔۔۔۔میں تو فلسفے والے گروپ کی بات کر رہی تھی اگر بات گھسنے تک آ ہی گئی تو۔۔۔۔ 🫣اچھا۔
لیکن کیوں؟
ہم نے آئینے کے اندر تھوڑی گھس جانا ہے ادھر جھانکنے سے۔
چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوںان میں سے تو باہر کوئی نہیں آئے گا ۔ البتہ جو بھی ہے ۔ باہر ہی ہے ۔![]()