آپ کی رائے

سیما علی

لائبریرین
ہمیں راز الہ آبادی کا شعر یاد آ گیا:

اشکِ غم لے کے آخر کدھر جائیں ہم، آنسوؤں کی یہاں کوئی قیمت نہیں
آپ ہی اپنا دامن بڑھا دیجیے، ورنہ موتی زمیں پر بکھر جائیں گے
جنوں میں بھی یہاں تک ہے کسی کا پاسِ رسوائی
گریباں پھاڑتا ہوں اور رکھ لیتا ہوں دامن میں

اُستادِ قمر جلالوی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ سورج اور چاند دونوں سے روشنی ریلز ہوتی ہے ۔ سورج سے ڈائرکٹ اور چاند سے ریفیلکٹ ہو کر کیمرے کے لینس سے پڑتی ہے ۔ بات ساری روشنی کی ہے ۔ جب چاند یا سور ج نہ ہو تب پھر پیکچر کھنچیئے گا ۔ کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ۔ شاید گھر کے آئینے میں کچھ نظر آجائے ، :LOL:
گھر کے آئینوں پہ پردے ڈال رکھے ہیں۔ کہیں ان سے کوئی بھتنی یا چڑیل ہی نہ نکل آئے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس پر رفیع کا گانا بہت زوروں کا یاد آرہا ہے ۔ مگر رہنے دیں ۔ :D
یہ دونوں کام آپ نے اچھے کیئے ہیں ۔ ورنہ جو کسر رہ گئی ہے ۔ وہ بھی پوری ہوجاتی ۔ :LOL:
جب آخری خواہش کا وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔ :D
اٹک گیا ہو گا رفیع کا گانا یاداشت کے کسی کونے میں۔ یاد ہوتا تو جھٹ سے سُنا نہ دیتے۔
ابھی کسر باقی رہتی ہے؟ ہم تو سمجھے کہ ہم کسر پُخت ہو چُکے۔ (اس کا مطلب اربش علی سے پوچھئیے گا۔ گوگل پہ سرچ کرنے سے نہیں ملے گا)
ہماری آخری خواہش کا وقت کون سا بتا کر آئے گا۔۔۔ فیر تے تہانوں ایہہ گانا یاد آؤنا
اساں تے ایہہ آکھیا سی سانوں نہ بھلائیں نی
ایہہ تے نئیں سی آکھیا جہان چھڈ جائیں نی
:rollingonthefloor:

:rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان میں سے تو باہر کوئی نہیں آئے گا ۔ البتہ جو بھی ہے ۔ باہر ہی ہے ۔ :ROFLMAO:
چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
سب ہی روفی بھیا بنتے جا رہے ہیں ہمارا مذاق اڑاتے رہتے۔ حالانکہ پتہ بھی ہے کہ بہنوں کو یوں منہ کھول کر چڑیل بھتنی نہیں کہا جاتا :mad:

دل میں بھلے کہتے رہیں ۔ سانوں کہیہ :rollingonthefloor:
 
Top