آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب نے زبردستی مجھے فلسفے پر کہنے سے روکا ہوا ہے ۔ آپ مجھے پھر اس پر کچھ کہنے لے لیئے مجبور کر رہیں ہیں ۔ :LOL:
آپ کہہ ہی دیں فلسفہ۔
ایک عرصے سے نہ ہم نے فالسہ کھایا اور نہ فلسفہ سنا یا پڑھا۔
جاتے جاتے ہماری آخری خواہش سمجھ کر پورا کر دیجئیے۔
 
فلسفہ میرا سب سے پسندیدہ سبجیکٹ ہے ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ۔ مگر مجھے نہیں لگتا آپ ، یا ایک دو کے علاوہ اور وں کو اس میں کوئی دلچسپی ہو ۔
فلسفہ فورم اسٹیبلش کروں؟ اور ایک دو لوگ کون ہیں ان کا بھی بتائیں!
 

ظفری

لائبریرین
اس تصویر میں تو سورج ہے لیکن ہمارے والی میں چاند ہے۔
کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ سورج اور چاند دونوں سے روشنی ریلز ہوتی ہے ۔ سورج سے ڈائرکٹ اور چاند سے ریفیلکٹ ہو کر کیمرے کے لینس سے پڑتی ہے ۔ بات ساری روشنی کی ہے ۔ جب چاند یا سور ج نہ ہو تب پھر پیکچر کھنچیئے گا ۔ کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ۔ شاید گھر کے آئینے میں کچھ نظر آجائے ، :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یریڈولیا کا اثر, یعنی بے ترتیب شکلوں میں چہرہ یا وجود دیکھنا، بھی ہمیں ایسی اشکال کو حقیقت محسوس کروا سکتا ہے۔یہ سب مسلسل سر پرچوٹ لگنے کی وجہ سے ہوا ہے ۔ :LOL:
ورنہ میں نے جو لنک شئیر کیا ہے ۔ اس میں تو سبز عکس ایلین نظر آرہا ہے ۔
مسلسل چوٹوں سے؟ اب اس کا کیا مطلب؟
 

ظفری

لائبریرین
آپ کہہ ہی دیں فلسفہ۔
ایک عرصے سے نہ ہم نے فالسہ کھایا اور نہ فلسفہ سنا یا پڑھا۔
جاتے جاتے ہماری آخری خواہش سمجھ کر پورا کر دیجئیے۔
اس پر رفیع کا گانا بہت زوروں کا یاد آرہا ہے ۔ مگر رہنے دیں ۔ :D
یہ دونوں کام آپ نے اچھے کیئے ہیں ۔ ورنہ جو کسر رہ گئی ہے ۔ وہ بھی پوری ہوجاتی ۔ :LOL:
جب آخری خواہش کا وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔ :D
 
Top