گُلِ یاسمیں
لائبریرین
معلوم کرائیں جلدی سے۔کیا وہاں دماغ خور مخلوق کا بسیرا تو نہیں؟![]()
معلوم کرائیں جلدی سے۔کیا وہاں دماغ خور مخلوق کا بسیرا تو نہیں؟![]()
ابھی جادوگر بلے کو تحقیق پہ لگائے دیتے ہیں!معلوم کرائیں جلدی سے۔
آپ کہہ ہی دیں فلسفہ۔سب نے زبردستی مجھے فلسفے پر کہنے سے روکا ہوا ہے ۔ آپ مجھے پھر اس پر کچھ کہنے لے لیئے مجبور کر رہیں ہیں ۔![]()
یقین کجیئے کس پر ، یقین میں کیا ہےتو دامن میں رکھ لیجیے ۔۔۔
فلسفہ فورم اسٹیبلش کروں؟ اور ایک دو لوگ کون ہیں ان کا بھی بتائیں!فلسفہ میرا سب سے پسندیدہ سبجیکٹ ہے ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ۔ مگر مجھے نہیں لگتا آپ ، یا ایک دو کے علاوہ اور وں کو اس میں کوئی دلچسپی ہو ۔
چلیں کچھ دے ہی رہے ہیں نا۔۔۔۔لے تو نہیں رہے! 😅کچھ سانپ نکالے جائیں، تو الٹا نکالنے والے کو خود غرضی کے طعنے دیتے ہیں!
صرف خلائی نہیں ، اب تو دائرہ ء مخلوق بڑھ گیا زمینیوں کو بھی شامل کر کے۔جی جی، گل یاسیمیں اپنی سبھی خلائی مخلوقات کے ساتھ وہاں تشریف فرما ہیں۔
لیکن ہمارے نام کا کیا حشر کر دیا لوگوجی جی، گل یاسیمیں اپنی سبھی خلائی مخلوقات کے ساتھ وہاں تشریف فرما ہیں۔
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے!چلیں کچھ دے ہی رہے ہیں نا۔۔۔۔لے تو نہیں رہے! 😅
کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ سورج اور چاند دونوں سے روشنی ریلز ہوتی ہے ۔ سورج سے ڈائرکٹ اور چاند سے ریفیلکٹ ہو کر کیمرے کے لینس سے پڑتی ہے ۔ بات ساری روشنی کی ہے ۔ جب چاند یا سور ج نہ ہو تب پھر پیکچر کھنچیئے گا ۔ کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ۔ شاید گھر کے آئینے میں کچھ نظر آجائے ،اس تصویر میں تو سورج ہے لیکن ہمارے والی میں چاند ہے۔
لائیے ہمیں دیجئیے۔ ہم حفاظت سے رکھ دیتے ہیں۔پھر تو ہمیں اپنے دماغ کی حفاظت کے لیے کوئی ڈھال استعمال کرنا ہو گی!
ہم تو تدوین کر دیں گے پر آپ نے اقتباس لے کر امر کر دیا؟لیکن ہمارے نام کا کیا حشر کر دیا لوگو![]()
مسلسل چوٹوں سے؟ اب اس کا کیا مطلب؟یریڈولیا کا اثر, یعنی بے ترتیب شکلوں میں چہرہ یا وجود دیکھنا، بھی ہمیں ایسی اشکال کو حقیقت محسوس کروا سکتا ہے۔یہ سب مسلسل سر پرچوٹ لگنے کی وجہ سے ہوا ہے ۔
ورنہ میں نے جو لنک شئیر کیا ہے ۔ اس میں تو سبز عکس ایلین نظر آرہا ہے ۔
بہت خوب 🌷یقین کجیئے کس پر ، یقین میں کیا ہے
مجھے پتا ہے ، میری آستین میں کیا ہے
ہاں تو ہمیں بھی وہی یاد آتا ہے تو ایسا لکھتے ہیں۔ہمیں ڈسکو سے ڈسکو دیوانے یاد آ جاتا ہے!
آپ نے کیا رکھنا تھا؟آستین میں تو سانپ رکھے جاتے ہیں!![]()
اور اگر آپ نے بندر کو کھلا دیا تو؟لائیے ہمیں دیجئیے۔ ہم حفاظت سے رکھ دیتے ہیں۔
نیولے کے لئے جگہ خالی کروانی ہے؟نکالیں نا وہاں سے، تاکہ جگہ خالی ہو!
اس پر رفیع کا گانا بہت زوروں کا یاد آرہا ہے ۔ مگر رہنے دیں ۔آپ کہہ ہی دیں فلسفہ۔
ایک عرصے سے نہ ہم نے فالسہ کھایا اور نہ فلسفہ سنا یا پڑھا۔
جاتے جاتے ہماری آخری خواہش سمجھ کر پورا کر دیجئیے۔
اور پھر ہمیں نازیہ حسن کے سب گانے یاد آ جاتے ہیں!ہاں تو ہمیں بھی وہی یاد آتا ہے تو ایسا لکھتے ہیں۔![]()