الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

محمداحمد

لائبریرین
صاف چلی شفاف چلی
مریم بی بی ترازو کے ساتھ چلی

بہت ہی کنفیوزنگ نعرہ ہے۔ :)
پہلے تحریک انصاف کا نعرہ : صاف چلی ۔۔۔
پھر : ن لیگ والی : مریم بی بی
اور آخر میں : جماعتِ اسلامی والا ترازو :atwitsend:

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا! :idontknow:

اس پر مستزاد یہ کہ ووٹ مانگا جا رہا ہے۔ :notlistening:

مریم افتخار :)
 
سیما علی

احمد بھائی یہ اردو محفل ہے کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ نہیں
تو نا ترازو پہ کوئی سیاسی رنگ ہے نہ سائیکل پہ 🤓🤓🤓🤓
اور ووٹ مانگنا تو کوئی بری بات نہیں اپنی سی کوشش تو دونوں کو کرنا ہے چاہے اب کوئی بھی قسم کوئی بھی واسطہ دینا پڑے 😎
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی یہ اردو محفل ہے کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ نہیں تو نا ترازو پہ کوئی سیاسی رنگ ہے نہ سائیکل پہ 🤓🤓🤓🤓
یہ سائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔ بس سائیکل پر بیٹھ کر کہیں نہ کہیں نکل جاتے ہیں۔ :)

مریم کی فتح میں اب کتنے دن رہ گئے ہیں؟
 
بہت ہی کنفیوزنگ نعرہ ہے۔ :)
پہلے تحریک انصاف کا نعرہ : صاف چلی ۔۔۔
پھر : ن لیگ والی : مریم بی بی
اور آخر میں : جماعتِ اسلامی والا ترازو :atwitsend:

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا! :idontknow:

اس پر مستزاد یہ کہ ووٹ مانگا جا رہا ہے۔ :notlistening:

مریم افتخار :)
آپ یاد ماضی کو عذاب سمجھ کے بھلا دیں اور محفل کے حالیہ ہال میں آئیں!
 
یہ سائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔ بس سائیکل پر بیٹھ کر کہیں نہ کہیں نکل جاتے ہیں۔ :)

مریم کی فتح میں اب کتنے دن رہ گئے ہیں؟
آپ کے ووٹ کے بعد معاملہ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگا۔ ہم وہاں سے دن گننے شروع فرماویں گے!!
 
Top