الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں لماں چولا سی دے دزری کا محل ہے یااااااا چٹا مرہم سی دے درزی؟
نئیں بلیندا ڈھولے دی مرضی البتہ کونسٹنٹ ہے!
تُسی
کر چھتری دی چھاں میں چھانویں بہنی آں
گنگناتے ہوئے ووٹروں کے ووٹ ڈالنے کا انتظار کرو بس۔ لمے چولے تے کالے چولے نوں رہن دیو۔
 

La Alma

لائبریرین
درزی دیاں سلائیاں وچ تے ٹانکے ہوندے۔ تسی نقطے پا چھڈے۔
کوئی ٹانکا ادھیڑنا ہو تو کیا ایسے کہا جائے کہ یہاں سے نقطے ادھیڑ کر نئی سلائی لگا دو
کاج اور کاچ میں دو نقطوں کا فرق ہے تو ناپ میں فرق بھی تو اسی مناسبت سے آئے گا۔
آج کی ڈوز مس کر دی کیا؟ 🙂
 

سیما علی

لائبریرین
میری بات کر رہی ہیں گل؟ لیکن اتنی جلدی ذہنی ارتقا کیسے ہوتا ہے۔۔۔کسی اور کو نہ بتائیے گا وہ آپ کو ریسرچ کے لیے رکھ لیں گے!😆
بینکرز کا تو پہلااُصول ہی حاضری ہے بغیر حاضری تو پبلک منی کسٹوڈین ہو نہیں سکتے ہماری فیورٹ اسی لئے ہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0155.jpg

تازہ ترین اسکور بورڈ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top