مریم افتخار
محفلین
میرا خیال ہے انہوں نے ووٹ نہیں دیا ابھی تک اور بہتر آفر کا انتظار کر رہے ہیں۔ مجھ سے تو قائل نہیں ہوئے۔ آپ پکڑیں ذرا انہیں!محمداحمد نے پتہ نہیں کیسے ووٹ دے دیا جو پھر اس کوچے کا رخ ہی نہیں کیا۔
میرا خیال ہے انہوں نے ووٹ نہیں دیا ابھی تک اور بہتر آفر کا انتظار کر رہے ہیں۔ مجھ سے تو قائل نہیں ہوئے۔ آپ پکڑیں ذرا انہیں!محمداحمد نے پتہ نہیں کیسے ووٹ دے دیا جو پھر اس کوچے کا رخ ہی نہیں کیا۔
جیت بھی تو خود ہی رہی ہیں۔بڑھ جائے گا۔ آپ ایک بار تسلی سے آئیں تو سہی۔ آپ کے والی کمپین بھی ہم ہی کر رہے ہیں 😌😂
ایک سو پورا ہو جائے تے ایک جوں سائیڈ تے کر لیا کرو۔نہیں، مجھے تو گنتی بس سو تک آتی ہے۔۔۔
یہ تو اچھی بات ہے یعنی ابھی کچھ ووٹوں کی امید کی جا سکتی ہے۔میرا خیال ہے انہوں نے ووٹ نہیں دیا ابھی تک اور بہتر آفر کا انتظار کر رہے ہیں۔ مجھ سے تو قائل نہیں ہوئے۔ آپ پکڑیں ذرا انہیں!
یہ جو ووٹ پڑے یہ کس نے پڑوائے! 🫣جیت بھی تو خود ہی رہی ہیں۔
کونسا دو چار ووٹ مجھے پڑوا دیے کہ مقابلہ سنسنی خیز ہو؟
وعلیکم السلام۔ مکمل رازداری ہے۔ اس کو یا کسی کو بھی معلوم نہ ہوگا!السلامُ علیکم
جس امیدوار کے حق میں ووٹ کاسٹ کریں گے کیا اُس کو معلوم ہوگا کہ کس کس نے ووٹ اُن کے حق میں کاسٹ کیا ہے؟
پھر ووٹ کاسٹ کیا جاسکتا ہے۔وعلیکم السلام۔ مکمل رازداری ہے۔ اس کو یا کسی کو بھی معلوم نہ ہوگا!
جی جی وائے ناٹ!پھر ووٹ کاسٹ کیا جاسکتا ہے۔
شکریہ!
اگر جلدی جلدی کرلیا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اور کس کو کیا ہے۔ کیونکہ جس کو بھی کیا اس کی تعداد میں ایک کا اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے آرام سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ابھی تو اتنے دن پڑے ہوئے ہیں۔جی جی وائے ناٹ!
جلدی سے ووٹ کاسٹ کر کے اپنا محفلی فریضہ نبھائیے۔![]()
ذہانت کے اس الیکشن میں آپ کو کھڑے ہونا چاہیے تھا۔۔۔۔مگر ہائے افسوس! ہم پہلے کیوں نہ دریافت کر پائے۔۔۔۔😂اگر جلدی جلدی کرلیا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اور کس کو کیا ہے۔ کیونکہ جس کو بھی کیا اس کی تعداد میں ایک کا اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے آرام سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ابھی تو اتنے دن پڑے ہوئے ہیں۔
ہم تو شواہد سے نتائج اخذ کرنے پہ یقین رکھتے تھے۔ آپ نے تو نتائج سے شواہد اخذ کر کے دکھا دیئے جناب۔ کیا کہنےاگر جلدی جلدی کرلیا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اور کس کو کیا ہے۔ کیونکہ جس کو بھی کیا اس کی تعداد میں ایک کا اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے آرام سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ابھی تو اتنے دن پڑے ہوئے ہیں۔
ارے علوی صیب کہ کون سا کوچا اے جس کا بات تم کرتی اے ۔ ام تو سمجا تا کہ لوگ ام کو کوچہ بولتی اے تم کس کو کوچا بولتی ہے۔محمداحمد نے پتہ نہیں کیسے ووٹ دے دیا جو پھر اس کوچے کا رخ ہی نہیں کیا۔
او احمد پتر ! دھیاں بھیناں کولوں ہنڑ کھا پی کے ووٹ دویں گا ۔ مرضی اے وئی ہنڑ تیری ۔ مانڑ پرمانڑ رکھنا کیہڑا ہر کوئی کر سکدا اےووٹ میں نے بچا کر رکھا ہے۔ لیکن آپ نے تو چائے تک کی آفر نہیں دی۔
حالانکہ فریقِ ثانی کی طرف سے تو مکمل ناشتہ معہ بریانی شریانی سب کی آفر ہے۔![]()
![]()