الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محب علوی

لائبریرین
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو!!!!!!!

تھوڑے سے مراسلے تو لکھیں نا۔ گل یاسمیں آپ کا پکا ووٹر ہے اور لا المی کا بھی قائل کریں ذرا مانگیں وغیرہ پوری کر کے!
اب انہیں بھی قائل کرنا پڑے تو پھر پڑ گئے ووٹ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top