مریم افتخار
محفلین
ہو سکتا ہے۔ مگر اس قصہ چہار درویش کے باہر نہ کسی سے کہیےگا!ہمیں لگتا ہے کہ چاکِ گریباں کی مانند کاج بھی کاچ ہو تا ہے۔
ہو سکتا ہے۔ مگر اس قصہ چہار درویش کے باہر نہ کسی سے کہیےگا!ہمیں لگتا ہے کہ چاکِ گریباں کی مانند کاج بھی کاچ ہو تا ہے۔
ورنہ سارا بھرم چاک چاک ہو جاناہو سکتا ہے۔ مگر اس قصہ چہار درویش کے باہر نہ کسی سے کہیےگا!
اور جاتے ہی ڈسکورڈ پہ کہیں گے کہ آج میں نے کچھ ویلے نکمے دیکھے۔۔۔اڈی اڈی جائے کھیل رہے تھے!وہ آتے ہی فرمائش کریں گے کہ ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ان 100 صفحات کا خلاصہ بیان کر دے۔
فیر ووٹ پان آلے جراثیم مر جانے!خوش بو تے ڈیٹول دی وی ہوندی اے
ملکوں!گھروں باہر نا؟
پاکستان میں لوگ چوہدریوں والی زندگی گزارے ہیں کچھ نہ کر کے
اچھا اچھا۔
بنا کیا!!!ہاں کاج ہی تھا ان کے کاچ کا مطلب۔
ہم تو ایویں ہی کرو لگا کر کاکروچ بنا رہے تھے۔
ان کا پلو نہیں ہے۔۔۔۔آستین میں رکھوا دیجیے!یاز ۔۔۔ پلو سے باندھ لیجئیے آئیندہ کے لئے۔
ہاں بعد میں سمجھ آ گئی تھی بلکہ یوں کہئیے کہ اندازہ ہو گیا تھا کہ یہی بات کہی ہے آپ نے۔پاکستان میں لوگ چوہدریوں والی زندگی گزارے ہیں کچھ نہ کر کے
نہیں بھاگ گیابنا کیا!!!
اساں کہیڑا دل تے لا لینا ایس گَل نوںاور جاتے ہی ڈسکورڈ پہ کہیں گے کہ آج میں نے کچھ ویلے نکمے دیکھے۔۔۔اڈی اڈی جائے کھیل رہے تھے!
سانپ کی بات نہیں کر رہے ہم۔ان کا پلو نہیں ہے۔۔۔۔آستین میں رکھوا دیجیے!
ساڈیاں تے جوواں بھی کناں تے رینگ رینگ کے آپے لہہ گئیاں!اساں کہیڑا دل تے لا لینا ایس گَل نوں
اب انہیں بھی قائل کرنا پڑے تو پھر پڑ گئے ووٹ۔ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو!!!!!!!
تھوڑے سے مراسلے تو لکھیں نا۔ گل یاسمیں آپ کا پکا ووٹر ہے اور لا المی کا بھی قائل کریں ذرا مانگیں وغیرہ پوری کر کے!
اللہ توبہ۔۔۔ گنتی کی تھی کیا؟ساڈیاں تے جوواں بھی کناں تے رینگ رینگ کے آپے لہہ گئیاں!
بڑھ جائے گا۔ آپ ایک بار تسلی سے آئیں تو سہی۔ آپ کے والی کمپین بھی ہم ہی کر رہے ہیں 😌😂چلو شکر ہے سینچری تو ہوئی چاہے ووٹوں کا تناسب کم ہی رہا۔
نہیں، مجھے تو گنتی بس سو تک آتی ہے۔۔۔اللہ توبہ۔۔۔ گنتی کی تھی کیا؟