گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیوں کیا ہواتوبہ ہے لڑکی
کیوں کیا ہواتوبہ ہے لڑکی
ہمیں لگتا ہے کہ چاکِ گریباں کی مانند کاج بھی کاچ ہو تا ہے۔ان کی مائنڈ میپنگ کا کمال لگتا ہے!
وہ آتے ہی فرمائش کریں گے کہ ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ان 100 صفحات کا خلاصہ بیان کر دے۔سو صفحات پورا ہونے پہ اگر محمد احمد بھائی کو ٹیگ نہ کیا تو کیا کیا!!!!
سونے دی نہ چاندی دی نہ پیتل بھری پراتسونے کا؟
خوش بو تے ڈیٹول دی وی ہوندی اےجیہڑا وی اے۔۔۔بس خوشبو آنی چاہیدی اے، کو بہ کو آپے پھیلا لاں گے!
محنت، ہنر سب مکس ہے۔اتنی محنت کاہے کرت ہو بابا
تو؟؟؟؟پاکستان میں نہیں ہیں نا!
گھروں باہر نا؟گل یاسمیں یہاں سب یہی کہتے ہیں کہ وڈے پائین باہر ہندے نیں!!!
ہاں کاج ہی تھا ان کے کاچ کا مطلب۔کاج! میں تو بٹن کے ساتھ یہ سمجھ رہی تھی
یاز ۔۔۔ پلو سے باندھ لیجئیے آئیندہ کے لئے۔چھتری لے کے نکلنا تھا؟؟؟
دینا تو پڑے گا ایک دن۔ قوم کی امانت ہے۔وعدہ وعید کا وقت اب ان کا ہے جو ووٹ تاحال سینے سے لگائے لگائے پھرت ہیں!!!
ذرا دھیان سے۔نہیں ہم دانتوں سے کاٹ لیں گے، آپ سکون سے کروشیا بنتی رہیے!
یا پھر روبوٹ کی سازشان کی مائنڈ میپنگ کا کمال لگتا ہے!
کتنے ہیں؟بھئی ہم اتنے سگھڑ نہیں ہیں۔
ہُن تے یقین کرو لو ایس شک دا پِچھا چھڈ کے۔مجھے پہلے ہی شک تھا
نہیں نہیں آپ ادھر ہی ہیں۔ ووٹ تو انکا ہی ہے نااا اور سپورٹ ہماری!ہمیں پھر سے واپس دھکیل دیا؟
شاواشے شاواشےہمیں لگتا ہے کہ چاکِ گریباں کی مانند کاج بھی کاچ ہو تا ہے۔
ہمیں گل یاسمیں اور لا المی کی ایوریج سمجھا جاوے پھر!بھئی ہم اتنے سگھڑ نہیں ہیں۔
لگدا نئیں کہ سارے گلاں دا کھٹیا ای کھاندے نیںباتیں بہتیری۔۔۔ووٹ ابھی تک پچیس!